جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

لداخ میں دو اسمگلرگرفتار، 108 کلو سونا برآمد

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 10, 2024
in جرائم
0
لداخ میں دو اسمگلرگرفتار، 108 کلو سونا برآمد
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) نے مشرقی لداخ کے جنوبی سیکٹر سے دو لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 108 کلو گرام وزنی سونے کی 108 چھڑیں ، چینی کھانے کی اشیاء اور دیگر اشیاء ضبط کی ہیں۔آئی ٹی بی پی نے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ دو مشتبہ افراد، تنزین تارگی اور سیرنگ چمبا کو منگل کو آئی ٹی بی پی کی 21ویں بٹالین نے اس وقت پکڑا جب فورس کی ٹیم جنوبی سب سیکٹر کے سرحدی علاقوں میں دراندازی اور اسمگلنگ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے مشرقی لداخ میں کا لانگ رینج گشت (ایل آر پی) پر تھی۔

آئی ٹی بی پی کے مطابق ان کی ٹیم کو لداخ میں سریگاپلے کے نزدیک اسمگلنگ کے بارے میں کچھ خفیہ اطلاع ملی اور موقع پر پہنچنے کے بعد گشتی ٹیم کو دو مشتبہ خچروں کے ساتھ ملے۔ دوںوں اسمگلروں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ٹیم نے تعاقب کرکے دونوں ملزمان کو پکڑ لیا۔ جب دونوں پکڑے گئے تو انہوں نے گشتی ٹیم کو یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ وہ دواؤں کے پودے جمع کر رہے ہیں۔ گشتی ٹیم نے جب ان کی تلاشی لی تو ان سے بھاری مقدار میں سونے کی چھڑیں اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں۔ دونوں ملزمان کے قبضے سے دو موبائل فون، ایک دوربین، چینی ساختہ اشیائے خوردونوش، دو خچر، دو چاقو اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں۔آئی ٹی بی پی کی گشتی ٹیم نے ضبط شدہ سامان کے ساتھ دونوں مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ کسٹمز کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

Tags: آئی ٹی بی پیاسمگلنگاشیائے خوردونوشتحقیقاتمحکمہ ایکسائز اینڈ کسٹمزمشرقی لداخ
ShareTweetSend
Previous Post

سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل

Next Post

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت:عمران خان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت:عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In