ہفتہ, جون 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشمیر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، دو مزدور زخمی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 1, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، دو مزدور زخمی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں شام دیر گئے مشتبہ ملی ٹینٹوں نے غیر مقامی مزدوروں پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں دو مزدور زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر منتقل کیا گیا۔پولیس اور فوج نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شام دیر گئے ماگام بڈگام کے مازہامہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو غیر مقامی مزدور شدید طورپر زخمی ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد دونوں کو سری نگر ریفر کیا گیا۔

زخمیوں کی پہچان عثمان ملک ولد جلفان ملک ساکن سہارن پور اترپردیش اور سفیان ولد ایم انعام الیاس ساکن سہارن پورہ اترپردیش کے بطور کی گئی ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق عثمان ملک کے ہاتھ کو گولی لگی ہے جبکہ سفیان کی ٹانگ میں گولی پیوست ہوئی تاہم دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ 23اکتوبر کی شام کو ملی ٹینٹوں نے گگن گیر میں ٹنل کے کام پر مامور مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مقامی ڈاکٹر اور چھ غیر مقامی شہری جاں بحق ہوئے جبکہ گزشتہ ہفتے ملی ٹینٹوں نے گلمرگ میں فوج کی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا اور اس واقعے میں تین فوجی اور دو مقامی پورٹر از جان ہوئے تھے۔
وادی کشمیر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ملی ٹینٹ حملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، اگر چہ ایل جی منوج سنہا نے یونفائیڈ ہیڈ کواٹر کی میٹنگ کے دوران سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کی ہدایت دی تاہم اس کے باوجود بھی ملی ٹینٹوں کی جانب سے غیر مقامی شہریوں کو نشانہ بنا یا جارہا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا نئی دہلی ، سری نگر اور جموں میں اعلیٰ سطحی میٹنگوں کے دوران از سر نو جائزہ لیا گیا جبکہ ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر نئی حکومت عملی بھی ترتیب دی گئی ہے لیکن ملی ٹینٹ آئے روز اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔

Tags: بڈگامسری نگرکشمیرمحاصرہمزدورملی ٹینٹ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کی گارنٹی ملک کے عوام کے ساتھ سب سے بڑا مذاق : کھڑگے

Next Post

سلمان خان کو دھمکی دینے والا گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
34 سالہ فلمی سفر کی تکمیل پر سلمان خان نے کہی یہ بات

سلمان خان کو دھمکی دینے والا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In