جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

یوکرین نے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 1, 2023
in خاص خبریں
0
یوکرین نے اسرائیل کی تجویز کو مسترد کیا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے فلسطینی علاقوں کے قبضے پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے خلاف ووٹ دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے لئے اسرائیل سے رضامندی نہیں ملی تھی۔ ایکسیوس نیوز پورٹل نے دونوں ممالک کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مسٹر نیتن یاہو اور مسٹر زیلنسکی کے درمیان جمعہ کی شام ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ اسرائیل نے یوکرین سے فلسطینی علاقوں کے قبضے پر قانونی رائے جاری کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی عدالت کی ایک تجویز کی مخالفت کرنے کے لئے کہا۔ رپورٹ میں یوکرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا ہے کہ مسٹر زیلنسکی نے مسٹر نیتن یاہو کے ساتھ ایک بات چیت میں کہا کہ قرارداد کے خلاف ووٹ دینے کے بدلے میں وہ چاہتے تھے کہ نئی اسرائیلی حکومت اپنی پالیسی میں تبدیلی لائے اور یوکرین کو روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف دفاعی نظام فراہم کرے۔
رپورٹ کے مطابق مسٹر نیتن یاہو نے اس پر کوئی عہد نہیں کیا، لیکن کہا کہ وہ مستقبل میں مسٹر زیلنسکی کی درخواستوں پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مسٹر زیلنسکی کو یہ جواب پسند نہیں آیا اورتجویزکے خلاف ووٹ کرنے پر اتفاق نہیں کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ میں یوکرین کے سفیر کو بھی ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کی۔ اسرائیل کے ایک سینئر ذرائع نے کہا کہ اسرائیل اس بات سے مایوس ہے کہ یوکرین نے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد کی منظوری دی۔ قرارداد کے حق میں 87 ممالک نے ووٹ دیا۔ 24 ممالک نے مخالفت کی اور53 نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Tags: اسرائیلتجویزیوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

روہنگیائی پناہ گزینوں کے درمیان جمعیۃعلماء ہندصوبہ دہلی کی جانب سے کپڑوں کی تقسیم

Next Post

پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In