اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

یوکرین کی جنگ طویل ہوسکتی ہے : پوتن

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 7, 2022
in اخبارجہاں
0
روسی فوجیوں کو یوکرین نے  گھیرے میں لے لیا
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو(ایجنسیاں)روسی صدر ولادی میر پوٹن نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ یوکرین میں ایک لمبی جنگ دیکھ رہے ہیں لیکن وہ فی الحال مزید فوجی متحرک کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔پیوٹن نے ٹیلی وژن پر دکھائے جانے والے کریملن میں انسانی حقوق کونسل کے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ ہم اپنے اختیار میں موجود تمام ذرائع سے اپنا دفاع جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مغرب روس کو دوسرے درجے کے ایک ایسے ملک کے طور پر دیکھتا ہے جسے اپنا وجود برقرار رکھنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
جنگ کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک خصوصی فوجی آپریشن کا تعلق ہے تو یقیناً یہ ایک طویل عمل ہو سکتا ہے۔
یاد رہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ اب اپنے 10 ویں مہنیے میں داخل ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ستمبر اور اکتوبر میں تین لاکھ ریزو فوجیوں کو بلانے کے بعد اب دوسری بار انہیں متحرک کرنےکی ضرورت نہیں ہے۔اس حکم کے نتیجے میں روسی عوام میں تشویش پیدا ہوئی اور بہت سے روسی شہری خود کو جنگ میں جھونکے جانے سے بچانے کے لیے ملک سے فرار ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ جن ریزرو دستوں کو بلایا گیا تھا ان میں سے ڈیڑھ لاکھ افراد یوکرین میں تعینات ہیں جن میں سے 77 ہزارلڑنے والے یونٹوں میں ہیں جب کہ باقی دفاع سے متعلق دیگر فرائض کی انجام دہی کر رہے ہیں۔باقی ماندہ ڈیڑھ لاکھ ریزرو فوجیوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ تربیتی مراکز میں ہیں۔روس یوکرین جنگ کے حوالے سے جوہری جنگ کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ صدر پوٹن نے اجلاس کے دوران ایٹمی جنگ کے خطرے میں اضافے کا اقرار کرتے ہوئے کہا کہ روس کبھی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی نہیں دے گا۔
انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے کسی بھی جوہری طاقت کے حامل ملک سے زیادہ تعداد میں اور زیادہ جدید جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ یہ ایک روشن حقیقت ہے ، لیکن ہم دنیا کو یہ ہتھیار کسی استرے کی طرح لہراتے ہوئے دکھانا نہیں چاہتے۔

Tags: پوتنجنگجویوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

چینی صدر کے دورۂ سعودی عرب سے خوش امیدی

Next Post

دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے: کیجریوال

دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In