ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

تیسرے بچہ کی پیدائش پرحکومت کے ذریعہ 25 ہزار روپئے کی امدادفراہمی کا منصوبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 7, 2026
in دیار وطن
0
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد: آندھراپردیش حکومت نے آبادی کی شرح میں اضافہ کیلئے منفرد اسکیم کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت تیسرے بچہ کی پیدائش کی صورت میں ڈیلیوری کے وقت 25,000 روپئے کی امداد دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے پاپولیشن مینجمنٹ پالیسی کا مسودہ ریاستی اسمبلی میں پیش کیا،جس کے تحت ریاست میں شرح پیدائش کو 1.5 فیصد سے بڑھاکر 2.1 کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ ف

یملی پلاننگ اور دیگر ذرائع سے آبادی پر کنٹرول کے نتیجہ میں نوجوانوں کی آبادی میں کمی واقع ہوئی ہے اور معمرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس فرق کو ختم کرنے کیلئے چندرا بابو نائیڈو نے پاپولیشن مینجمنٹ پالیسی تیار کی ہے۔ اسکیم کے تحت تیسرے بچہ کی پیدائش کی حوصلہ افزائی کیلئے 25,000 روپئے امداد کی تجویز ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان، اٹلی اور ساؤتھ کوریا میں نوجوان آبادی میں کمی کا سامنا ہے۔

چندرا بابو نائیڈو نے یکم اپریل سے نئی اسکیم پر عمل آوری کا منصوبہ بنایا ہے۔ ٹاملناڈو میں پیدائش کی شرح 1.4 اور کیرالا میں 1.6 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کیا گیا تو ریاست کی 23 فیصد آبادی معمرین پر مشتمل ہوگی اور سرکاری اور خانگی شعبہ میں ورک فورس کی کمی واقع ہوگی۔ چیف منسٹر نے بتایا کہ ڈیلیوری کے وقت امداد کے علاوہ پانچ برسوں تک ماہانہ ایک ہزار روپئے کی امداد دی جائے گی اور بچہ کو 18 سال کی عمر تک مفت تعلیم کا انتظام رہے گا۔

 

Tags: آبادیآبادی کنٹرولآندھراپردیشحکومتمعمرینمنصوبہمنفرد اسکیم
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

Next Post

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In