اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

یوپی: کئی پروفیسرو سماجی وملی رہنمائوں نے کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 15, 2023
in دیار وطن
0
یوپی: کئی پروفیسرو سماجی وملی رہنمائوں نے کانگریس پارٹی کی رکنیت اختیار کی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:آج مورخہ 15.07.2023 کو قومی سکریٹری توقیر عالم جی اور ریاستی صدر برج لال کھابری جی کی قیادت میں ہندو پی جی کالج لکھنؤ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر مسٹر منیش ہندوی اور ڈاکٹر شرون گپتا، سابق ایم ایل اے اور اسسٹنٹ پروفیسر مسٹر امت کمار رائے، تاریخ کے پروفیسر سرتاج شبر رضوی، ڈاکٹر ڈاکٹر یاسر منیر سمیت تمام یونیورسٹیوں کے پروفیسر اور اساتذہ کو کانگریس پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔ اس موقع پر اتر پردیش کے جنرل سکریٹری انچارج ایڈمنسٹریشن دنیش سنگھ، سابق کابینہ وزیر ڈاکٹر مسعود عالم، اقلیتی سیل کے چیرمین شاہنواز عالم، کانگریس لیڈر محمد شمیم خان، تنظیمی سکریٹری انل یادو، اور پارٹی کے تمام عہدیدار موجود تھے۔ اس موقع پر ریاستی صدر برج لال کھابری نے تمام نو منتخب ممبران کو بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ریاست میں کانگریس خاندان جس طرح مسلسل بڑھ رہا ہے، یہ ہم سبھی کانگریسیوں کے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔ 2024 میں تبدیلی کا شور سنائی دینے لگا ہے۔

Tags: پروفیسرکانگریسملی رہنمائ
ShareTweetSend
Previous Post

یوپی کے 400 نو منتخب امیدواروں کے درمیان تقرری ناموں کی تقسیم

Next Post

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل وفد کی نتیش کمار سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل وفد کی نتیش کمار سے ملاقات

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ارکان پرمشتمل وفد کی نتیش کمار سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In