پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب جہانِ اردو

اردو ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت امتزاج:جاویداختر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2023
in جہانِ اردو
0
اردو ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت امتزاج:جاویداختر
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی،21دسمبر( یواین آئی)اردوزبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور اس کا مزاج گنگا جمنی ہے -اس کا اظہار شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی میں جشن اردو کا افتتاح کرتے ہوئے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کیا۔دوروزہ جشن اردو،رسالہ اردو چینل کی اشتراک سے منایا گیا۔ اس موقع پر جاوید اختر نے مزید کہاکہ اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ مسلمان اردو بولتے ہیں۔ یہ زبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور مزاج گنگا جمنی ہے۔ انہوں نے کئی اہم واقعات اور اردو کے سلسلہ میں طلباء،اساتذہ اور حاضرین۔کے روبرو پیش کئے۔
ابتداء میں صدر شعبہ اردو ڈاکٹر عبد اللہ امتیاز نے شعبہ اردو کا تعارف پیش کیا،انہوں نے شعبہ کی کارکردگی اور اردو کے متعلق کورسس سے بھی واقف کروایا ،جن میں اُردو زبان سکھانے،شاعر کی تعلیم اورصحافت کی تربیت اور لیکچر کے بارے میں تفصیل پیش کیں۔
اس پروگرام کے صدر ڈاکٹر سید تقی عابدی نے کہا کہ اردو دکن میں پیدا ہوئی، دلی میں جوان ہوئی اور مہاراشٹر میں پھلی پھولی۔تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر شباب عنایت ملک نے جموں کشمیر میں اردو کی صورتحال پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس طرح کے جشن کا انعقاد جموں کشمیر میں بھی کیا جائے گا۔ جشن اردو کے ایک منتظم ڈاکٹر قمر صدیقی نے پروگرام کا مقصد پیش کیا۔ انہوں نے مہمانوں کا تعارف پیش کیا۔ افتتاح کے بعد انداز بیاں کے عنوان سے ڈاکٹر تقی عابدی نے مرزا غالب کے فکر وفن پرخطاب کیا۔ بیت بازی اردو زبان وادب کوکر کے اردوخطاطی، پیننگ اور مہندی کے مختلف مقابلوں کیلئے طلبہ کی بھیڑ امڈ پڑی تھی۔ مجیب خان کی ہدایت میں ڈراما رنگ مولا پیش کیا گیا ہے کافی پسند کیا گیا۔ ڈرامے کے بعد کثیر لسانی مشاعر ہواجس میں مراٹھی، ہندی، انگریزی، گجراتی اور اردو
کے شعراء شریک ہوئے۔ مشاعرے کی صدارت اعجاز ہندی نے کی، آخرمیں پروگرام گیت سنگیت پر مشتمل تھا۔
آج پروگرام کے دوسرے دن ادبی مجلہ اردو چینل کے ۲۵25 سال مکمل ہونے پر شاعر و صحافی شاہد لطیف نے اظہار کرتے ہوئےقمرصدیقی کی جدوجہد کی کہانی سنائی۔ اس اجلاس کے صدارت مشہور شاعر اور ترجمہ نگار قاسم ندیم نے کی ۔ اس کے بعد جدید علمی نظام اور مسلمان کے موضوع پر مذاکرہ ہوا۔اس۔موقع پر سینئر شاعر و صحافی ندیم صدیقی اپنے ادبی سفر کی تفصیل پیش کی۔ ظہرانہ کےبعد مرثیہ خوانی ، صحت اور سماج اور افسانہ خوانی، داستان گوئی اور عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

Tags: اردوجشن اردوخوبصورتگنگا جمنیممبئی یو نیورسٹیہندوستانی تہذیب
ShareTweetSend
Previous Post

بسلیری نے دیپیکا پادوکون کو عالمی برانڈ ایمبیسیڈر بنایا

Next Post

کیجریوال کو ای ڈی نہیں بلکہ بی جے پی سمن بھیج رہی ہے :راگھو چڈھا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال

کیجریوال کو ای ڈی نہیں بلکہ بی جے پی سمن بھیج رہی ہے :راگھو چڈھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In