منگل, نومبر 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

عرس و میلہ رشیدیہ کاسالانہ نعتیہ مشاعرہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 11, 2023
in بزم شمال
0
عرس و میلہ رشیدیہ کاسالانہ نعتیہ مشاعرہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:ہربرس کی طرح اس برس بھی سرزمین مہونہ پر پورے تزک و احتشام سے عرس رشیدیہ کے پہلے دن نعتیہ مشاعرے کا انعقاد و اہتمام میلہ کمیٹی کی جانب سے ہوا۔فریضۂ صدارت سیدکمال احمد رشیدی نے شروع تاآخرانجام دئیے۔نظامت کی باگ ڈور شاعروصحافی رضوان احمدفاروقی نے سنبھالی۔ کنوینر پروگرام قاری معتصم فیضی نے شعراء،شرکاء اورمیلہ کمیٹی کے جملہ ذمہ داران کا شکریہ اداکیا اور کھل کرکہاکہ مسلمانوںکو اپنی شناخت نہیں کھونی چاہئے۔کیونکہ طریق مصطفی سے ہٹ کر ہی ہم زمانے میں ذلیل وخوار ہورہے ہیں۔
مشاعرے کا اختتام درود وسلام اور دعا پرہوا ۔خصوصی شرکاء میں سید نہال احمدرشیدی ،عقیل خان ،محمداسحاق ،کلیم احمدقریشی ،شہاب الدین خاں اور فیضان خان کے نام قابل ذکر ہیں۔ منتخب کلام درج ذیل ہے ۔
مری پروازکاعالم نہ پوچھو
تخیل میں مدینہ آگیا ہے ۔ زبیرانصاری
دریا بھی روک پایا نہ ولیوں کاراستہ
اس پارچل دئیے کبھی اس پارآگئے ۔ ظہیرکانپوری
قبرمیںپرسش احوال سے ڈر لگتا ہے
کیا بعید ایسے میںسرکار کاچہرہ آجائے ۔ رضوان فاروقی
جو نبی کے طرفدار ہیں
بس وہ جنت کے حقدار ہیں ۔ عرفان بارہ بنکوی
بُرے ہیں بھلے ہیں مگرامتی ہیں
کرم آپؐ کردیں ہمیں بخشوالیں۔ معتصم فیضی
دین پر فدا کی ہے زندگی بزرگوں نے
کیوں نہ ہم کریں مدحت مصطفی کے پیاروں کی ۔ یونس پینتے پوری
خاک پائے نبیؐ مجھ کو لا دیجئے
میں ہوں بیمارمجھ کودوادیجئے ۔ قاری شمشیر عالم
رحمت دوجہاں ان کور ب نے کہا
رتبہ ایسا کسی نے بھی پایا نہیں ۔ شکیل مینائی
سمجھ لوخلد کامیرے لبوں پر جام آجائے
جومرتے وقت ہونٹوں پر نبیؐ کا نام آجائے ۔ وقار کاشف عثمانی
مذکورہ شعراء کے علاوہ زائرین و معتقدین اور اطراف و اکناف کے نعت خواں شریک محفل رہے۔دیگرپروگرام حسب سابق ہوتے رہیں گے۔

Tags: عرس و میلہنعتیہ مشاعرہ
ShareTweetSend
Previous Post

طب یونانی اور اُردو لازم و ملزوم ہیں: پروفیسر احتشام الحق قریشی

Next Post

مفتی محمد اسلم مصباحی کا عرس

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مفتی محمد اسلم مصباحی کا عرس

مفتی محمد اسلم مصباحی کا عرس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In