جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسرائیلی مظالم میں امریکہ برابر کا شریک: ایرانی صدر

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 12, 2023
in خاص خبریں
0
اسرائیلی مظالم میں امریکہ برابر کا شریک: ایرانی صدر
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض (یو این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ریاض میں او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے تمام جنگی جرائم کی حمایت کررہا ہے، بچوں اور خواتین کے قتل عام میں امریکا نے اسرائیل کی مدد کی۔انہوں نے کہا کہ خطے کی تاریخ کا یہ فیصلہ کن وقت ہے، ہمیں غزہ کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ آج مسجد الاقصیٰ کے محافظوں کی مدد کا دن ہے، دنیا بھر میں مظاہرے فلسطینی عوام سے محبت کا مظہر ہیں، ایران اپنے تمام ہمسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ کے ہیروز کو ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ایرانی صدر نے کہا کہ غزہ میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جارہا ہے، اسرائیلی حملوں میں گزہ میں 11 ہزار سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں، اسرائیل اسپتالوں، اسکولوں کو وحشیانہ طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کا نشانہ ڈاکٹر، بچے اور خواتین ہیں بتایا جائے کہ شہید ہونے والے بچوں کا کیا قصور ہے۔ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اسرائیل وحشیانہ حملوں سے فلسطینیوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے، غزہ کے عوام 20 سال سے جیل کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، یہ لوگ عالم اسلام کے ہیرو ہیں۔ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہمیں اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف مقابلہ کرنا پڑے گا۔

Tags: ابراہیم رئیسیاسرائیلی مظالمامریکاریاضغزہ
ShareTweetSend
Previous Post

فلسطین نوازوں کی لندن میں ریلی، جنگ بندی کا تقاضا

Next Post

امریکی شہرشگاگو میں فلسطینی پرچم اٹھا کر مظاہرین کا جوبائیڈن کیخلاف احتجاج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکی شہرشگاگو میں فلسطینی پرچم اٹھا کر مظاہرین کا جوبائیڈن کیخلاف احتجاج

امریکی شہرشگاگو میں فلسطینی پرچم اٹھا کر مظاہرین کا جوبائیڈن کیخلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In