اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ کے لیے فنڈنگ کی تقریب میں امریکی سپُراسٹارز کی شرکت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 14, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کے لیے فنڈنگ کی تقریب میں امریکی سپُراسٹارز کی شرکت
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن: امریکی سُپر سٹارز ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز نے رواں ہفتے بروکلین میں مصری نژاد امریکی ریمی یوسف کے کامیڈی کلب کے زیر اہتمام غزہ کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔عرب نیوز کے مطابق ریمی یوسف کا کلب فلسطین کی مدد کرنے والی تنظیموں کی حمایت کرتا ہے اور اس نے تقریب سے حاصل ہونے والی اپنی آمدنی کا 100 فیصد غیرسرکاری تنظیم ’امریکن نیئر ایسٹ ریفیوجی ایڈ‘ کو غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے عطیہ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔بتایا گیا کہ اداکارہ کارا ڈیلیونگنے، انیا ٹیلر جوئے اور زوئی کراوٹز نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ٹیلر سوئفٹ نے غزہ میں جاری جنگ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، جبکہ سیلینا گومز نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ’میں سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہوں کیونکہ دنیا میں جای خوف، نفرت، تشدد اور دہشت گردی کو دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ لوگوں پر تشدد اور مارا جانا یا کسی ایک گروہ کے خلاف نفرت کا عمل خوفناک ہے۔ ہمیں تمام لوگوں، خاص طور پر بچوں کی حفاظت کرنے اور تشدد کو روکنے کی ضرورت ہے۔‘
حماس کے زیرانتظام وزارت صحت نے منگل کو غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 412 بتائی تھی، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔
غزہ پر اسرائیل کی بمباری 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بدلے میں کی گئی جس میں اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق 12 سو افراد ہلاک ہوئے تھے اور 240 کے قریب یرغمال بنائے گئے تھے۔

Tags: امریکی سپُراسٹارزبروکلینحماسسوشل میڈیاغزہ
ShareTweetSend
Previous Post

ڈیجیٹل لین دین میں دھوکہ دہی کو روکنے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

Next Post

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹا رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹا رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹا رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In