بدھ, اپریل 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکہ یوکرین کو لانگ رینج والا کلسٹر میزائل فراہم کرنے کا خواہاں

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 23, 2023
in اخبارجہاں
0
امریکہ یوکرین کو لانگ رینج والا کلسٹر میزائل فراہم کرنے کا خواہاں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن: امریکی صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ موسم خزاں میں یوکرین کے خلاف جوابی حملے کو تقویت دینے کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اٹاکمز میزائل بھیجنے کے قریب ہے۔ کیف ایک سال سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ان میزائلوں کا مطالبہ کر رہا ہے جنہیں لاک ہیڈ مارٹن نے تیار کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے جمعہ کو اپنے دورہ امریکہ کے اختتام پر کہا کہ یوکرین اور امریکہ نے ہتھیاروں کی مشترکہ پیداوار شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام سے کیف فضائی دفاع کی پیداوار شروع کر سکے گا۔
یوکرینوں سے اپنے یومیہ خطاب میں زیلنسکی نے کہا کہ طویل مدتی معاہدہ یوکرین میں ملازمتوں کے مواقع اور ایک نیا صنعتی اڈہ فراہم کرے گا۔ یاد رہے یوکرین کی معیشت جنگ اور روسی حملے کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے۔ زیلنسکی نے صدارتی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ یہ واشنگٹن کا بہت اہم دورہ تھا، اس کے نتائج بہت اہم ہیں۔ ہم اس وقت تک مل کر کام کریں گے جب تک کہ یوکرین امریکہ کے تعاون سے ضروری ہتھیار تیار نہیں کر لیتا۔ امریکہ کے ساتھ دفاع میں مشترکہ پیداوار ایک تاریخی چیز ہے۔واضح رہے کیف مقامی ہتھیاروں کی پیداوار کو ہر ممکن حد تک بڑھانے کے لیے کوششیں تیز کر رہا ہے کیونکہ 19 ماہ سے جاری جنگ نے ایک ہزار کلومیٹر کی فرنٹ لائن پر روسی حملوں کو پسپا کرنے کے لیے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بہت زیادہ مانگ پیدا کر دی ہے۔

Tags: امریکہلانگ رینجیوکرین
ShareTweetSend
Previous Post

جامعہ الازہرمیں داخلہ کیلئے افریقی نوجوان نے 4 ہزارکلومیٹرکا سفر سائیکل پر طئے کیا

Next Post

ایران حجاب کے ’’ توہین آمیز‘‘ قانون کو منسوخ کرے: اقوام متحدہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران حجاب کے ’’ توہین آمیز‘‘ قانون کو منسوخ کرے: اقوام متحدہ

ایران حجاب کے ’’ توہین آمیز‘‘ قانون کو منسوخ کرے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In