جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مصطفی آباد علاقہ میں دیوار گری،ایک شخص کی موت

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 3, 2022
in آئینہ شہر
0
مصطفی آباد علاقہ میں دیوار گری،ایک شخص کی موت
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک: شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد علاقہ میں پستہ روڈ پر ایک پرانے مکان کی دیوار گر جانے کی اطلاع ہے ۔ مصطفی آباد علاقہ کے دیال پور، گلی نمبر پانچ میں یہ حادثہ پیش آیا ہے ۔ نیوز 18 کی خبر کے مطابق چشم دیدوں کی مانیں تو دیوار گرنے سے ایک مزدور کی موت ہوگئی اور دو تین مزدوروں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے ۔ جانکاری کے مطابق زخمیوں کو جگ پرویش چندر اسپتال لے جایا گیا ، جہاں پر ایک مزدور کو مردہ قرار دیا گیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے واقع پر دہلی پولیس کی پی سی آر وین ، دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، کیٹس اور ایمبولینس بھی پہنچ گئی ہیں اور راحت اور بچاو کا کام چل رہا ہے ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کچھ مزدوروں کو بیسمنٹ کھودائی کیلئے لایا گیا تھا ۔ اس جگہ پر فلیٹ بنانے کا کام کیا جارہا تھا، لیکن بنیاد کی کھودائی کرتے وقت مزدوروں نے اس بات کا دھیان نہیں رکھا کہ مکان کی دیوار گر جائے گی ۔ کھودائی کے دوران دیوار گر گئی اور اس میں کئی مزدور دب گئے ۔
اس میں سے ایک مزدور کی موت ہوگئی اور دو سے تین مزدور زخمی ہوگئے ۔ وہیں کئی مزدوروں کے حادثہ کے بعد ڈر کی وجہ سے بھاگ جانے کی بھی بات کہی جارہی ہے ۔ حالانکہ خبر لکھی جانے تک اس کنسٹرکشن سائٹ کے مالک کا پتہ نہیں چل پایا ہے اور اس کے خلاف دہلی پولیس کی جانب سے کوئی معاملہ درج کیا گیا ہے یا نہیں، اس کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے ۔
شمال مشرقی ضلع ڈپٹی کمشنر آف پولیس آفس کے مطابق علاقہ میں کوئی بھی بلڈنگ نہیں گری ہے ۔ یہ ایک پرانی عمارت کی ایک دیوار ہے، جو کہ کنسٹرکشن سائٹ ہے، اس کی ایک دیوار گر گئی ، جس میں ایک مزور جس کی شناخت منوج کمار کے طور پر ہوئی ہے، اس کی موت ہوگئی ہے۔

Tags: دیوارمصطفی آباد
ShareTweetSend
Previous Post

عادل آباد میں شیرکی موجودگی سے سنسنی

Next Post

بی جے پی لیڈر کی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا ویڈیو وائرل ہوا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بی جے پی لیڈر کی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا ویڈیو وائرل ہوا

بی جے پی لیڈر کی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کا ویڈیو وائرل ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In