جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں سادھوی پرگیہ کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 11, 2024
in دیار وطن
0
مالیگاؤں بلاسٹ کیس کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کمرہ عدالت میں رو پڑی
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں)2008 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں ممبئی کی ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف 10 روپے کا ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ پرگیہ ٹھاکر مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں ملزم ہیں اور عدالت کے ذریعہ جسمانی طور پر پیشی کے حکم کے باوجود سماعت کے دوران حاضر نہیں ہوئی تھیں۔ ان کے وکیل نے طبی بنیاد پر جسمانی حاضری سے چھوٹ کی درخواست داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اس عرضی کو خارج کر دیا اور ضمانتی وارنٹ جاری کیا جو 20 مارچ کو واپس کیا جا سکتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 29 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے ناسک شہر واقع مالیگاؤں میں ایک موٹر سائیکل پر رکھے سامان میں دھماکہ ہونے سے چھ لوگوں کی موت ہو گئی تھی جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی کئی مرتبہ عدالت میں پیشی ہو چکی ہے۔ گزشتہ کئی سماعتوں میں انھیں جسمانی حاضری دینی تھی، لیکن وہ غیر حاضر رہیں۔ آج ہوئی سماعت میں اسپیشل جج نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حاضری اور 10 ہزار روپے کی ادائیگی کرنے پر اسے رد کر دیا جائے گا۔ انھیں 20 مارچ 2024 سے قبل عدالت میں پیشی کا حکم دیا گیا ہے۔
پرگیہ سنگھ ٹھاکر بی جے پی کے ایسے اراکین پارلیمنٹ میں شامل ہیں جن کا نام آئندہ لوک سبھا انتخاب کے لیے پارٹی کی 195 امیدواروں کی پہلی فہرست سے غائب ہے۔ اپنی شعلہ بیانی کے لیے مشہور پرگیہ ٹھاکر کے علاوہ پرویش ٹھاکر اور رمیش بدھوڑی جیسے اراکین پارلیمنٹ کو بھی اس مرتبہ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست میں شامل نہیں کیا ہے۔

Tags: درخواستسادھوی پرگیہسماعتمالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں
ShareTweetSend
Previous Post

ایس بی آئی کو عدالت عظمیٰ کی سخت پٹکار

Next Post

معروف امریکی مصنف جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ کا قبولِ اسلام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معروف امریکی مصنف جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ کا قبولِ اسلام

معروف امریکی مصنف جیفری شان کنگ اور ان کی اہلیہ کا قبولِ اسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In