پیر, مئی 19, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ایس بی آئی کو عدالت عظمیٰ کی سخت پٹکار

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 11, 2024
in خاص خبریں
0
16برسوں سے قید مسلم شخص کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

12 مارچ 2024 کے کام کاج کے آخری اوقات کار تک تفصیلات کا انکشاف کرے کا حکم

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 12 اپریل 2019 سے خریدے گئے انتخابی بانڈز کی تفصیلات کو عام کرنے کے لیے 30 جون 2024 تک وقت بڑھانے کی اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی درخواست کو پیر کو مسترد کرتے ہوئے ایس بی آئی کو 13 مارچ کو شام 5 بجے تک اپنی ویب سائٹ پر تفصیلی معلومات شائع کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گوئی، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل آئینی بنچ نے انتخابی بانڈز جاری کرنے والے بینک ایس بی آئی کی درخواست کو خارج کر تے ہوئے 12 مارچ تک کام کے اوقات کے دوران (متعلقہ بانڈز) کی تفصیلات کو ظاہر کرنے کا حکم دیا۔
بنچ نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ اگر مقررہ وقت میں تفصیلات ظاہر نہ کی گئیں تو توہین عدالت کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
جسٹس چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے اپنے حکم میں کہا “ایس بی آئی کی درخواست اشارہ کرتی ہے کہ مانگی گئی معلومات آسانی سے دستیاب ہیں۔ اس طرح 30 جون تک وقت بڑھانے کی اس لہ درخواست کو مسترد کر دیا جاتا ہے۔ ایس بی آئی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 12 مارچ 2024 کے کام کاج کے آخری اوقات کار تک تفصیلات کا انکشاف کرے۔‘‘
عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے 15 فروری کو اپنے فیصلے میں سیاسی جماعتوں کو عطیات دینے کی اس اسکیم (انتخابی بانڈز) کو مبہم اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا تھا۔
’انتخابی بانڈز‘ سے متعلق تمام تفصیلات 6 مارچ تک الیکشن کمیشن کو جمع نہ کرنے پر ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے خلاف توہین کی درخواست دائر کی تھی۔

Tags: اسٹیٹ بینک آف انڈیاانتخابی بانڈزانکشافایس بی آئیجسٹس چندرچوڑ
ShareTweetSend
Previous Post

جونپور میں کارحادثہ، سات افراد کی موت

Next Post

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں سادھوی پرگیہ کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مالیگاؤں بلاسٹ کیس کی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کمرہ عدالت میں رو پڑی

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں سادھوی پرگیہ کے خلاف ضمانتی وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In