جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

چاہے ہندو ہو یا مسلمان رام ہر کسی کے ہیں :فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2023
in دیار وطن
0
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں،21دسمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ خوش ہیں کہ رام مندر کھلنے والا ہے ۔انہوں نے کہاکہ رام سبھی کے ہیں چاہئے ہندو ہویامسلم ، سکھ ہو یاعیسائی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے واقعات ابھی بھی رونما ہو رہے ہیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
فاروق عبداللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر تو فیصلہ سنایا لیکن انہیں کم سے کم سٹیٹ ہڈ کی بحالی اور جلدازجلد الیکشن کرانے کے حوالے سے بھی کچھ کہنا چاہئے تھا۔اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے ایوان میں خلل ڈالنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ حکومت بہت سے اہم بلوں کو بغیر کسی بحث کے ہی پاس کرنا چاہتی ہے۔فاروق عبداللہ نے کہاکہ موجودہ حکومت کا خیال ہے کہ وہ ہمیشہ اقتدار کی کرسی پر براجمان رہے گی ایسا نہیں کیونکہ انگریزوں کو بھی ڈھائی سو سال کے بعد بھارت سے جاناپڑا تھا اور اس وقت صرف انڈین نیشنل کانگریس نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کی تھی۔
این سی صدر نے بتایا کہ خوش ہیں کہ رام مندر کھلنے والا ہے لیکن مجھے دعوت نامہ نہیں ملا ۔انہوں نے کہاکہ رام پوری دنیا کا ہے اس میں مسلمان ، ہندو، سکھ ، عیسائی اور دیگر مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے ایک اورسوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہاکہ یونین ٹریٹری میں مسلسل دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں اور حکومت سب کچھ ٹھیک ہونے کا دعویٰ کررہی ہے۔

Tags: جموں و کشمیردہشت گردیرامفاروق عبداللہمسلماننیشنل کانفرنسہندو
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کا موڈ بی جے پی کے خلاف ہے: کانگریس

Next Post

نتیش نے بہار ڈیری اینڈ کیٹل ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

نتیش نے بہار ڈیری اینڈ کیٹل ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In