بدھ, ستمبر 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کی دوسری بار درخواست پرسپریم کورٹ نے سوال اٹھایا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 27, 2025
in دیار وطن
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ممبئی ٹرین بم دھماکہ کے کیس میں ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جلد سماعت کی دوسری بار درخواست پر سوال اٹھایا۔مہاراشٹر حکومت کے وکیل نے چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے ونود چندرن اور جسٹس جائمالیہ باغچی کی بنچ کے سامنےاس کیس کا ذکر کیا۔ اس پر بنچ نے سوال پوچھا کہ اس معاملے میں جلدبازی کی وجہ کیا ہے؟ بنچ نے کہا، "جلد بازی کیوں؟ آٹھ افراد کو پہلے ہی رہا کیا جا چکا ہے۔ رہائی پر روک کا حکم صرف نایاب ترین مقدمات میں لگایا جاتا ہے”۔

درخواست گزار کے وکیل نے دلیل دی کہ عدالت اس ہفتے کیس کو درج فہرست کرنے پر راضی ہو گئی تھی، لیکن رجسٹری نے منگل کی سہ پہر تقریباً 3 بجے اس کی اپیل میں طریقہ کار کی خامی کی نشاندہی کی۔ وکیل نے کہا کہ اب ہم اس کا ذکر انتہائی احتیاط کے طور پر کر رہے ہیں۔جلد سماعت پر سوال اٹھاتے ہوئے بنچ نے پھر کہا کہ بری کرنے پر روک نادر معاملوں میں ہی لگائی جاتی ہے۔ اس پر وکیل نے کہا "شاید ہم (بنچ) کے ارکان کو قائل کر سکتے ہیں کہ یہ واقعی نادر ترین کیس ہے”۔

مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس میں ممبئی ہائی کورٹ کے 21 جولائی کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے جس میں ممبئی میں 2006 کے ٹرین بم دھماکوں کے معاملے میں تمام 12 قصورواروں کو بری کر دیا گیا تھا۔سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے منگل کے روز درخواست کی تھی کہ اس معاملے کو فوری طور پر درج فہرست کیا جائے اور چیف جسٹس گوائی کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اس کی فوری سماعت کی جائے۔اس پر، بنچ نے جمعرات کے روز معاملے کو درج فہرست کرنے پر اتفاق کیا۔

بمبئی ہائی کورٹ نے بروز پیر 21 جولائی 2025 کو اپنا فیصلہ سنایا۔ اس نے خصوصی مکوکا عدالت کے 2015 کے فیصلے کو پلٹ دیا اور اس کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا، جس میں پانچ ملزمان کو سزائے موت اور سات کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ مکوکا عدالت نے کمال انصاری (اب متوفی)، محمد فیصل شیخ، احتشام صدیقی، نوید حسین خان اور آصف خان کو سزائے موت سنائی تھی۔ عدالت نے تنویر احمد ابراہیم انصاری، محمد ماجد شفیع، شیخ محمد، محمد ساجد مرغوب انصاری، مزمل عطاء الرحمن شیخ، سہیل محمود شیخ اور ضمیر احمد شیخ کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔واضح رہے کہ 11 جولائی 2006 کو ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں سات بم دھماکے ہوئے تھے۔ اس المناک واقعے میں 189 افراد ہلاک اور 820 مسافر زخمی ہو گئے تھے۔

Tags: درخواست گزاردھماکہ کیسسوالممبئی ٹرینمہاراشٹر حکومتہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

Next Post

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In