ہفتہ, نومبر 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 5, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایڈلٹ اینڈ کنٹی نوئنگ ایجوکیشن اینڈ ایکسٹنشن (ڈی اے سی ای ای)نے عالمی یوم ماحولیات کی تقریب مناتے ہوئے ’ای۔ویسٹ مینجمنٹ فار انوائرومنٹل سسٹین ایبلٹی‘ کے مرکزی خیال کے تحت اشتہار سازی کا ایک مقابلہ منعقد کیا۔اشتہار سازی کے اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ایم۔اے۔/ایم۔ایس سی ڈولپمنٹ ایکسٹنشن سمسٹر دوم اور چہارم کے تمام طلبا اہل تھے۔
’ای۔ویسٹ‘ سے ماحولیات کو خطرہ لاحق ہے اور ماحولیاتی پائے داری سے متعلق یہ ایک اہم مسئلہ ہے۔دنیا کے ممالک کے سامنے ’ای۔ویسٹ‘ کو ٹھکانے لگاناآج ایک بڑا چینلج ہوگیا ہے۔الیکٹرانک آلات کے بڑھتے استعمال سے دنیا میں یہ سب سے سرعت سے پھیلنے والا ٹھوس ویسٹ اسٹریم ہوگیاہے۔الیکٹرانکس فضلیات یا ای۔ویسٹ کو ازسرنو مفید مطلب بنانے سے ہمارے قدرتی وسائل محفوظ ہوسکتے ہیں اور مزید گرین ہاؤس گیس کے اخراج سے احتراز کیا جاسکتاہے۔ نئی نسل کو ماحولیاتی پائے داری کے لیے ای۔ویسٹ مینجمنٹ کے سلسلے میں مستعدی سے غور وفکر کرنا ہوگا۔
اسی مقصد سے شعبہ ڈی اے سی ای ای کی صدر پروفیسر شکھا کپورنے طلبا کے لیے پروگرام منعقد کرایا کہ تاکہ وہ جان داروں کی بقا کو لاحق روز بہ رو ز کے شدیدخطرے سے آگاہ ہوں۔اس مسئلے کے سلسلے میں طلبا کی رخ ساز تربیت کی گئی اور ہاف کاٹرج کاغذ(پورے کاغذ کے نصف) پر تیار کردہ اے ٹو سائز کاغذپر بنے اشتہار کو چوبیس مئی سے یکم جون دوہزارتیئس کے درمیان جمع کرنے کوکہا گیا تھا۔ انگریزی اور ہندی میں ہاتھ سے بنے یا خاکوں والے اشتہار کو پنسل کلر،کریونس، اسکیچ پنسل کلر، کریونس اسکیچ پین،مختلف قسم کے رنگوں،کریونس، ٹیئر اور پیسٹ یا پھر کٹ اور پیسٹ کے طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے،پرانی تصویریں اوراخبار ات وغیرہ سے اشتہارات کو سجانے اور بنانے کے لیے انھو ں نے میڈیا مکس کا استعمال کیا تھا۔طلبا نے عوام کی بیداری کے لیے دلچسپ تصاویر اور تقریری پیغامات کی شمولیت سے رنگین جاذب نظر اشتہارات بنائے تھے۔
طلبا کے تیارکردہ اشتہارات کو جانچنے کے لیے آرٹ ایجوکیشن،جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایسو سی ایٹ پروفیسر محترمہ سیما مرتضی مدعو کی گئی تھیں۔

Tags: تقریبجامعہ ملیہ اسلامیہعالمی یوم ماحولیات
ShareTweetSend
Previous Post

جمعیۃ علما ء کے وفد کی ایس پی راکیش اولا سے ملاقات

Next Post

سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پرزیڈ کے فیضان کی تعزیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پرزیڈ کے فیضان کی تعزیت

سابق ممبر پارلیمنٹ الیاس اعظمی کے انتقال پرزیڈ کے فیضان کی تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In