پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دنیا نئی جنگوں کے لئے تیّار رہے: ایردوان

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 23, 2024
in اخبارجہاں
0
پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انقرہ،23 مئی (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہمارے فلسطینی بھائی بہن 76 سال سے صرف ایک ہی خواب دیکھ رہے ہیں اور وہ خواب ایک دن اپنے گھروں اور اپنے وطن کی طرف واپس لوٹنے کا خواب ہے۔ اس حوالے سے ہم پر کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں”۔

صدر ایردوان نے کل شام منعقدہ "7 ویں بین الاقوامی بھلائی ایوارڈ ” تقریب سے خطاب کیا۔زیاد تر غزّہ پر اسرائیلی حملوں کے موضوع پر مبنی خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "اسرائیل کے قیام سے اب تک کے عرصے یعنی 76 سالوں سے ہمارے فلسطینی بھائی بہن اپنے وطن اور اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ ہم پر ان فلسطینی بہن بھائیوں کی کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ ہم ان کی طرف سے لا پرواہی نہیں برت سکتے انہیں نظر انداز نہیں کر سکتے "۔جب تک مغرب، تمام تر دھونس دھاندلی اور تمام تر لاابالی پن کے باوجود، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی حمایت کرتا رہے گا تب تک فلسطین میں جاری قتل عام پر قابو پانا ناممکن رہے گا”۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "اطراف میں کھڑے کنکریٹ محاصرے کی وجہ سے غزّہ پہلے ہی ایک کھُلے جیل میں تبدیل ہو چکا تھا اور اب حالیہ 229 دن میں اس کھُلے جیل کو بچوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کوئی بھی ہماری عقل و فہم کے ساتھ ٹھٹھول نہ کرے۔ غزّہ میں خون کی ندیاں بہانے میں جتنا ہاتھ قابضوں کا ہے اتنا ہی انہیں لاجسٹک اور عسکری امداد فراہم کرنے والوں کا بھی ہے”۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اگر صیہونی استعماریت اسی طرح جاری رہی تو میں کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر بتائے دیتا ہوں کہ دنیا کو نئی جنگوں کے لئے تیّار رہنا چاہیے”۔

Tags: اسرائیلترکیہرجب طیب ایردوانفلسطینقبرستان
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج

Next Post

مفت راشن کا لالچ دے کر گمراہ کررہی ہے بی جے پی:مایاوتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

مفت راشن کا لالچ دے کر گمراہ کررہی ہے بی جے پی:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In