اتوار, مئی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

مفت راشن کا لالچ دے کر گمراہ کررہی ہے بی جے پی:مایاوتی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 23, 2024
in بزم شمال
0
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرزاپور:23مئی(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہ اکہ بی جےپی مفت راشن اور اچھے دن کا لالچ دے کر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے جبکہ پونجی پتیوں کو مالا مال کرنے کے لئے ہر سطح پر چھوٹ دے رہی ہے مرزاپور کے مڑہان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا’ ماحول دیکھ کر لگتا ہے کہ مرکزی میں بی جےپی حکومت آسانی سے واپس نہیں لوٹ پائے گی ملک کے عوام سمجھ چکے ہیں۔ مفت راشن بی جےپی اور آر ایس ایس کے لوگ اپنے گھر سے نہیں دیتے ہیں۔ یہ عوام کے ٹیکس سے دیا جاتا ہے۔

الکٹورل بانڈ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی ایس پی ہی واحد پارٹی ہے جس نے انتخابی چندے کے نام پر ایک بھی پیسہ نہیں لیا ہے وہیں بی جےپی اور کانگریس پونجی پتیوں۔ دھنہ سیٹھوں سے اربوں کھربوں روپئے لے کر تنظیم اور انتخابات میں خرچ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جانچ ایجنسیوں سیاست کے زیر اثر ہیں اور ان کا سیاسی فائدہ کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ اصل میں بی جےپی ذات، فرقہ واریت کا سہارا لے رہی ہے۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتیں ہوا ہوائی انتخابی اعلان کررہے ہیں۔ اس وقت غریبی مہنگائی۔ بے روزگار بڑھی ہے۔ ذات کو دیکھ کر ہراسانی کی جارہی ہے۔ سب سے زیادہ برہمنوں کی ہراسانی کی جارہی ہے۔

اترپردیش کی چار بار کی وزیر اعلی رہی مایاوتی نے اپنے رائے دہندگان سے کہا کہ میڈیا میں دکھائے جارہے سروے پول پر یقینی نہ کریں اور بی ایس پی کو ووٹ دیں۔

Tags: برہمنبی جےپیسیاستعواممایاوتیمرزاپورمفت راشن
ShareTweetSend
Previous Post

دنیا نئی جنگوں کے لئے تیّار رہے: ایردوان

Next Post

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ فوجی چھاونی میں تبدیل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ فوجی چھاونی میں تبدیل

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ فوجی چھاونی میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In