منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ابھی اور ہوگی بارش،دہلی کیلئے’یلوالرٹ‘ جاری

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 23, 2022
in آئینہ شہر
0
ابھی اور ہوگی بارش،دہلی کیلئے’یلوالرٹ‘ جاری
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):مانسون جاتے جاتے دہلی-این سی آر کو نہ صرف تر بتر کر رہا ہے، بلکہ انتظامیہ کی لاپروائیوں کو بھی سب کے سامنے ظاہر کر رہا ہے۔ عام طور پر ستمبر میں 108.5 ایم ایم بارش ہوتی ہے اور ابھی تک 58.5 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق محکمہ موسمیات نے 24 ستمبر سے متعلق کئی ریاستوں میں زوردار اور موسلادھار بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔ دہلی کے لیے تو کل یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش، گجرات، اڈیشہ اور تلنگانہ کے کئی علاقوں میں بھی زوردار بارش کے امکانات ہیں۔ اتراکھنڈ میں آئندہ دو دنوں کے لیے بہت زیادہ بارش کے لیے آرینج الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے سینئر سائنسداں آر کے جینامنی کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ کے لیے 25 ستمبر تک بہت زیادہ بارش کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
اتر پردیش کی حالت لگاتار ہو رہی بارش سے خستہ ہو چکی ہے۔ مغربی اتر پردیش میں 24 ستمبر کو بارش میں مزید تیزی آنے کی پیشین گوئی کی گئی ہے جس سے عوام اور انتظامیہ دونوں میں خوف ہے۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کئی علاقے گزشتہ کچھ دنوں سے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آنے والے دو تین دن حالات میں کچھ خاص بہتری نہیں ہوگی۔
عالمی سطح پر اپنی پہچان بنا چکا خوابوں کا شہر ’گروگرام‘ کی حالت بھی جمعہ کے روز ہوئی بارش میں خستہ ہو گئی۔ گروام گرام ایسا لگ رہا تھا جیسے کہ ’آبی گرام‘ بن گیا ہے۔ محض 95 ایم ایم بارش سے ہی یہ شہر پانی پانی ہو گیا۔ بارش کے بعد پورے شہر میں آبی جماؤ اور ٹریفک جام کا منظر دیکھنے کو ملا۔ سیکٹر سے لے کر کالونیوں اور بڑی سوسائٹی تک میں پانی بھرا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ کروڑوں روپے خرچ کر شہر کے اہم چوک چوراہوں پر بنائے گئے انڈر پاس بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ فکر انگیز بات یہ ہے کہ ہفتہ کے روز بھی تیز بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ یعنی عوام کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی بے سکونی مزید بڑھنے والی ہے۔

Tags: بارشیلوالرٹ
ShareTweetSend
Previous Post

پوتن یوکرین میں آپریشن کو خود کمان کررہے ہیں: امریکی انٹیلی جنس

Next Post

پاکستانی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں ’ کشمیر کا راگ‘

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پاکستانی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں ’ کشمیر کا راگ‘

پاکستانی وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں ’ کشمیر کا راگ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In