جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

یوٹیوبر منیش کشیپ کو ملی 9 ماہ بعد جیل سے رہائی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 23, 2023
in جرائم
0
یوٹیوبر منیش کشیپ کو ملی 9 ماہ بعد جیل سے رہائی
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ: بہارکے یوٹیوبر منیش کشیپ کو آج جیل سے رہائی مل گئی۔ منیش گزشتہ نو ماہ سے جیل میں تھے، پٹنہ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ہفتہ کو انہیں رہائی ملی۔ پٹنہ کی بیور جیل سے باہر آنے پر ان کے ہزاروں حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

त्रिपुरारी तिवारी (मनीष कश्यप) के जेल से बाहर निकलने के बाद का दृश्य…
#WelcomeBackManishKashyap | #Manishkashyap | @Mksonofbihar | pic.twitter.com/OIOM84jr6H

— BaluSingh Rajpurohit ???????? (@Thebalusingh) December 23, 2023

خیال رہے کہ پٹنہ ہائی کورٹ نے بدھ کو انہیں دو مقدمات میں ضمانت دی تھی۔ انہیں 11 مقدمات میں پہلے ہی ضمانت مل چکی تھی۔جیل سے باہر آنے کے بعد کشیپ نے کہا، ’’بہار کا ڈی این اے اتنا خراب نہیں ہے کہ وہ ڈر جائیں۔ پہلے کی طرح صحافت کرتے رہیں گے، کسی سے نہیں ڈریں گے‘‘۔
کشیپ کے خلاف اپنے یوٹیوب چینل پر تمل ناڈو میں بہار کے تارکین وطن مزدوروں پر مبینہ حملہ کی جعلی ویڈیو چلانے پر 13 مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ان پر قومی سلامتی ایکٹ کی دفعات بھی لگائی گئیں۔ تاہم، نومبر میں مدورائی کورٹ نے اس قانون کی دفعات کو ہٹا دیا ہے۔ منیش کشیپ نے اس سال 18 مارچ کو پولیس کے سامنے خودسپردگی کی تھی۔ اس کے بعد وہ بہار جیل میں بند تھے، بعد میں انہیں تمل ناڈو لے جایا گیا۔ تاہم اگست میں انہیں ایک کیس میں پیش ہونے کے لیے تمل ناڈو سے بہار لایا گیا تھا اور تب سے وہ پٹنہ کی بیور جیل میں بند تھے۔

Tags: تمل ناڈوجعلی ویڈیومزدورمنیش کشیپیوٹیوبر
ShareTweetSend
Previous Post

سلامتی کونسل سے غزہ میں امداد کی ترسیل کے حوالے سے قرار داد منظور

Next Post

نئے کشمیر میں فوجی جوان محفوظ ہیں نہ عام لوگ:محبوبہ مفتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ

نئے کشمیر میں فوجی جوان محفوظ ہیں نہ عام لوگ:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In