منگل, نومبر 4, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

خیابانِ ادب ثمر ہاؤس علی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست انعقاد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 5, 2023
in دیارِادب
0
خیابانِ ادب ثمر ہاؤس علی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست انعقاد
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: انجمنِ محبانِ اردو علی گڑھ کے زیرِ اہتمام خیابانِ ادب ثمر ہاؤس دھراعلی گڑھ میں انتظار حسین کی یاد میں ایک ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت معروف ادیب اور نقاد پروفیسر صغیر افراہیم نے کی۔مہمان خصوصی کے طور پر یاسمین خان اسسٹینٹ پروفیسر گورمینٹ نرمدا کالج نرمدا پرم ایم پی نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض انجینئر سید محمد عادل فرازنے انجام دئیے۔
پروفیسر صغیر افراہیم نے اپنے صدارتی خطبے میں انتظار حسین کے فن و شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ انتظار حسین کے افسانوں میں دیہی و قصباتی فضا بھر پور طریقے سے نمایاں نظر آتی ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں بڑی ہی ہنر مندی اور مہارت کے ساتھ اپنے ماضی کی یادوں کو زندہ کر دیا ہے۔انتظار حسین کی تخلیقی زندگی کا جائزہ لیا جائے تو ان کی شخصیت کے کئی پہلو نکلتے ہیں وہ بیک وقت افسانہ نگار،ناول نگار،ناقد،مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ صحافت کے میدان میں بھی ممتاز و منفردنظر آتے ہیں۔ان کے افسانوی مجموعے’’گلی کوچے، کنکری، آخری آدمی، شہر افسوس، کچھوے، خیمے سے دور، خالی پنجرہ اور شہرزاد‘‘ ادبی حلقوں میں بڑی قدر و منزلت رکھتے ہیں۔ان کے یہاں داستانوں کی سی فضا، کردار نگاری اور اساطیری رجحان صاف نظر آتاہے۔جس کو وہ عصر حاضر کے تقاضوں میں ڈھال کر پیش کرتے ہیں۔
عادل فراز نے کہا آج انتظار حسین کی یاد میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کے لئے مہمان خصوصی کے طور پر یاسمین خان بھوپال سے تشریف لائیں ہیں۔آپ گورمینٹ نرمدا کالج ایم پی میں اسسٹینٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔اور ڈاکٹر عتیق النساء کی زیر نگرانی ’’صغیر افراہیم کی حیات و خدمات‘‘پر تحقیقی مقالہ لکھ رہی ہیں۔ہم انجمن محبان اردو کے تمام اراکین کی جانب سے ان کا استقبال کرتے ہیں۔اس کے بعدپروگرام میں ذوالفقار خان زلفی نے انتظار حسین کا افسانہ قیوما کی دکان اور انعم فاطمہ نے آخری آدمی کے اقتباس پڑھ کر سنائے۔آخر میں ثنا فاطمہ مدیر سہ ماہی سیما نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔

Tags: انتظار حسینخیابانِ ادعلی گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

سائنس کے میدان میں قدم جماتی نسل نو کی ہمت افزائی

Next Post

رنجیت کمار پال راتوں رات ارب پتی بن گیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
رنجیت کمار پال راتوں رات ارب پتی بن گیا

رنجیت کمار پال راتوں رات ارب پتی بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In