جمعہ, فروری 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ناگپور کے قریب ریلوے فٹ اوور برج گرا،کئی افراد زخمی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 27, 2022
in دیار وطن
0
ناگپور کے قریب ریلوے فٹ اوور برج گرا،کئی افراد زخمی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور(ایجنسیاں):مہاراشٹر کے ناگپور ڈویژن کے چندر پور میں بلہار شاہ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے فٹ اوور برج (ایف او بی) کی ایک سلیب پٹڑی پر گرنے سے کم از کم چار افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حکام نے اتوار کو بتایا کہ یہ واقعہ شام 5.10 بجے کے قریب پیش آیا۔ مصروف جنکشن کے ایف او بی کو جوڑنے والے پلیٹ فارم نمبر 1 اور 2 کے سلیب کا ایک حصہ اچانک ٹوٹ گیا اور نیچے ریل کی پٹریوں پر جا گرا، جس سے وہاں موجود کئی مسافر زخمی ہو گئے۔
حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی سول اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واقعہ کے بارے میں سنٹرل ریلوے کے چیف ترجمان شیواجی سوتار نے کہا کہ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔ سنٹرل ریلوے نے شدید زخمیوں کو 100,000 روپئے اور معمولی زخمیوں کو 50,000 روپئے دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریلوے نے کہا ہے کہ تمام زخمیوں کا مکمل اور بہتر علاج ریلوے کی طرف سے کیا جائے گا۔ ساتھ ہی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Tags: چندر پورفٹ اوور برجناگپور
ShareTweetSend
Previous Post

راہل نے یاترا کے دوران موٹر سائیکل چلائی

Next Post

ندوۃ العلماء کے شعبہ دعوت وارشاد کے زیراہتمام مشاورتی نشست کا اہتمام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ندوۃ العلماء کے شعبہ دعوت وارشاد کے زیراہتمام مشاورتی نشست کا اہتمام

ندوۃ العلماء کے شعبہ دعوت وارشاد کے زیراہتمام مشاورتی نشست کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In