بدھ, اکتوبر 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کانگریس کی "ورکنگ کمیٹی ” کا خاتمہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 26, 2022
in دیار وطن
0
کانگریس کی "ورکنگ کمیٹی ” کا خاتمہ

NEW DELHI, OCT 26 (UNI):- Congress President Mallikarjun Kharge, Chairperson of the Congress Parliamentary Party (CPP) Sonia Gandhi and other senior leaders participating in the Central Election Committee (CEC) meeting for forthcoming Gujarat Assembly Elections 2022 at AICC HQ in New Delhi on Wednesday. UNI PHOTO84U

0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نومنتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے سی ڈبلیو سی کی جگہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): کانگریس کے نومنتخب صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کے روز ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی جگہ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق اس اسٹیئرنگ کمیٹی میں سابق کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، سابق کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت سی ڈبلیو سی کے بیشتر اراکین شامل ہیں۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ کانگریس کے فیصلے لینے والی کمیٹی سی ڈبلیو سی میں 23 اراکین تھے، لیکن کانگریس اسٹیئرنگ کمیٹی 47 اراکین پر مشتمل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کھڑگے کے کانگریس صدر عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد روایت کے مطابق سبھی سی ڈبلیو سی اراکین نے اپنا استعفیٰ انھیں سونپ دیا۔ اس سلسلے میں کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ ’’سبھی سی ڈبلیو سی اراکین، اے آئی سی سی جنرل سکریٹریز اور انچارج نے کانگریس صدر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔‘‘ بعد ازاں سی ڈبلیو سی کی جگہ اسٹیئرنگ کمیٹی بنائے جانے کا اعلان کیا گیا۔
کانگریس اسٹیئرنگ کمیٹی میں شامل سبھی اراکین کے نام اس طرح ہیں: سونیا گاندھی، منموہن سنگھ، راہل گاندھی، اے کے انٹونی، ڈاکٹر ابھشیک منو سنگھوی، اجئے ماکن، امبیکا سونی، آنند شرما، اویناش پانڈے، گائی کھنگم، ہریش راوت، جئے رام رمیش، جتیندر سنگھ، کماری شیلجا، کے سی وینوگوپال، لالتھناولا، مکل واسنک، اومن چانڈی، پرینکا گاندھی وڈرا، پی چدمبرم، رندیپ سنگھ سرجے والا، رگھوبیر مینا، طارق انور، اے چیلا کمار، ڈاکٹر اجئے کمار، ادھیر رنجن چودھری، بھکت چرن داس، دیویندر یادو، دگوجے سنگھ، دنیش گنڈو راؤ، ہریش چودھری، ایچ کے پاٹل، جئے پرکاش اگروال، کے ایچ منیپا، بی منکم ٹیگور، منیش چرتھ، میرا کمار، پی ایل پونیا، پون کمار بنسل، پرمود تیواری، رجنی پاٹل، رگھو شرما، راجیو شکلا، سلمان خورشید، شکتی سنگھ گوہل، ٹی سبیرامی ریڈی، طارق حامد کرا۔

Tags: سی ڈبلیو سیکانگریسملکارجن کھڑگےورکنگ کمیٹی
ShareTweetSend
Previous Post

ایران کے شہر شیرازمیں "مقدس مقام” پر فائرنگ،15 ہلاک

Next Post

عمران خان خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں : شہباز شریف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں : شہباز شریف

عمران خان خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں : شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In