منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

۔۔۔ مودی جلسہ سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2022
in دیار وطن
0
۔۔۔ مودی جلسہ سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آبو روڈ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج رات راجستھان کے ضلع سروہی کے آبو روڈ پہنچے لیکن تاخیر کی وجہ سے عوام سے خطاب کیے بغیرہی گجرات واپس لوٹ گئے۔
وزیراعظم صرف سات منٹ ابوروڈ میں رکے اور رات 10 بجے کے بعد مائیک کا استعمال نہ کرنے کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے انہوں نے تقریر نہیں کی۔
وزیراعظم نے گھٹنوں کے بل تین بار ابوروڈ کی سرزمین کو سلام پیش کیا اوراجلاس میں شریک لوگوں کا سلام قبول کیا۔ انہوں نے کہا، ’’رات 10 بجے کے بعد مائیک استعمال نہ کرنے کے اصولوں پر عمل کرتا ہوں اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اس میٹنگ میں شرکت کر کے آپ نے جو پیار دیا اس کا بدلہ میں سود سمیت چکاوں گا، ایک بار پھرمیں آپ کے درمیان آؤں گا اور اپنی بات کہوں گا۔” یہ بات انہوں نے مائیک بند کرکے کہی۔
اسٹیج پر بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر ستیش پونیا نے پگڑی پہنا کر مسٹر مودی کا استقبال کیا۔ بی جے پی لیڈروں نے انہیں بھگوان شری رام کی تصویر پیش کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم ہوائی پٹی مان پور واپس آئے اور وہاں سے احمد آباد روانہ ہو گئے۔
عوام انہیں سننے کے لیے تین گھنٹے سےانتظار کر رہے تھے، لیکن امباجی اور گبر سے دیر سے روانہ ہونے کی وجہ سے وہ عوام سے خطاب نہیں کر سکے۔ مودی کی بات نہ سننے کی وجہ سے لوگ واپس لوٹتے ہوئے مایوس نظر آئے۔
قبل ازیں وزیراعظم نریندرمودی کی ابوروڈ آمد پرجل شکتی کے مرکزی وزیرگجیندر سنگھ شیخاوت، وزیر مملکت برائے زراعت کیلاش چودھری، ریاستی حکومت کی جانب سے وزیر تعلیم ڈاکٹر بی ڈی کلہ، ڈاکٹر پونیا، سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے، اپوزیشن لیڈرگلاب چند کٹاریہ، جالور سروہی کے ایم پی پٹیل، مقامی ایم ایل اے جگسی رام کولی اور سمارام گراسیا نے ان کا استقبال کیا۔

Tags: تاخیرخطابمودی
ShareTweetSend
Previous Post

جیلوں کی صورت حال پرعدالت عظمیٰ کی تشویش

Next Post

ملک میں 5 جی سروسز کا آغاز آج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں 5 جی سروسز کا آغاز آج

ملک میں 5 جی سروسز کا آغاز آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In