جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی کے سیلاب متاثرین کے درمیان 800 کھانے کے پیکیٹ اور پانی کی بوتلیں تقسیم

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 13, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی کے سیلاب متاثرین کے درمیان 800 کھانے کے پیکیٹ اور پانی کی بوتلیں تقسیم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : ( پریس ریلیز) گزشتہ دو دن سے دریائے جمنا کی آبی سطح میں ہوئے بے تحاشا اضافے نے دہلی و این سی آرمیں سیلاب کی صورت حال پیدا کردی ہے ۔ جمنا کے کنارےواقع وشوکرما کالونی جیت پورواطراف میں عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ جمنا کی آبی سطح خطرے کا نشان پارکر چکی ۔
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری مدد کے لیے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر پہونچ چکی ہیں ، سماجی تنظیمیں بھی راحت پہونچانے میں سرگرم ہیں ۔ وژن کے سی ای او پی کے نوفل نے بتایا کہ ” وژن 2026 کی ایک ٹیم ہیلتھ مینجرڈاکٹرعارف ندوی کی قیادت میں جیت پورایکسٹینشن پرعارضی کیمپوں کا دورہ کیا، وژن 2026 کے تحت کام کرنے والی تنظیم آئیڈیل ریلیف ٹرسٹ نے متاثرین کے درمیان 800 کھانے کے پیکیٹ اور پانی کی بوتلیں تقسیم کیں ۔ مزیدعارضی کیمپوں کے قیام کے لیے ایس بی ایف کی ٹیم حالات کا سروے کررہی ہے اورالشفا ہاسپٹل کوبھی اپنی موبائل میڈیکل وین کو موقع پر طبی خدمات کے لیے ہدایت دے دی گئی ہے ۔
سیلاب کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سینٹرل واٹر کمیشن نے الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے پیش نظر پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو سرکاری ایجنسیاں نکالنے کا کام کر رہی ہیں ۔ جیت پور میں قائم ادارہ دعوت الحق نے اپنے بیسمینٹ کو متاثرین اور این ڈی آر ایف کے لیے کھول دیا ہے ۔
ڈاکٹرعارف ندوی نے بتایا کہ موقع پرموجود پولیس افسران نے ہماری امداد کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے اور لوگوں سے اپیل کی ہے جو افراد یا تنظیمیں اس مشکل وقت میں کام کر سکتےہیں آگے آئیں ۔
یقینا اس مشکل گھڑی میں متاثرین کی مدد ہی سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے تاکہ لوگوں کو بچا کر محفوظ مقامات پر پہونچایا جا سکے اوران کی مشکلات کو دور کیا جائے ۔

Tags: دہلیسیلابوشوکرما کالونی
ShareTweetSend
Previous Post

یکساں سول کوڈ ناکا نفاذ آسان نہیں :حاجی فہیم صدیقی

Next Post

فاصلاتی تعلیم اور ریگولر کورس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے:پروفیسر عین الحسن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فاصلاتی تعلیم اور ریگولر کورس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے:پروفیسر عین الحسن

فاصلاتی تعلیم اور ریگولر کورس میں کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے:پروفیسر عین الحسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In