ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دو ہزار روپے کے 97.87 فیصد نوٹ ریزرو بینک واپس آ گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 1, 2024
in خاص خبریں
0
دو ہزار روپے کے 97.87 فیصد نوٹ ریزرو بینک واپس آ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 01 جولائی (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا نے پیر کو کہا کہ 2000 روپے کے نوٹوں میں سے 97.87 فیصد اس کے پاس واپس آگئے ہیں۔ یہ نوٹ قانونی ٹینڈر رہیں گے۔ریزرو بینک نے ایک ریلیز میں کہا کہ 19 مئی کو کاروبار کے اختتام پر 2000 روپے کے بینک نوٹوں کی کل قیمت 3.56 لاکھ کروڑ روپے تھی۔ اب 28 جون کو کاروبار کے اختتام پر، 2000 روپے کے کل ملاکر 7581 کروڑ روپے کے نوٹ گردش میں رہ گئے تھے۔

ریزرو بینک نے کہا ہے کہ 2000 روپے کے نوٹ قانونی ٹینڈر رہیں گے۔سنٹرل بینک نے گزشتہ سال 19 مئی کو 2000 روپے کے نوٹوں کو گردش سے نکالنے کا اعلان کیا تھا اور لوگوں کو قواعد کے مطابق بینکوں اور آر بی آئی کی شاخوں میں نوٹ جمع کرنے یا تبدیل کرنے کا موقع دیا گیا۔2000 روپے کے بینک نوٹ جمع کرنے اور بدلنے کی سہولت 7 اکتوبر 2023 تک ملک کی تمام بینک شاخوں میں دستیاب تھی۔

9 اکتوبر 2023 سے ریزرو بینک آف انڈیا کے دفاتر بھی افراد/ اداروں سے ان کے بینک کھاتوں میں جمع کرنے کے لیے 2000 روپے کے بینک نوٹ قبول کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ عام لوگ اپنے بینک کھاتوں میں جمع کرانے کے لیے 2000 روپے کے بینک نوٹ ہندوستانی ڈاک کے ذریعے ملک کے کسی بھی پوسٹ آفس سے ریزرو بینک آف انڈیا کے کسی بھی ایشو آفس کو بھیج رہے ہیں۔

Tags: بینکدو ہزار روپےریزرو بینک آف انڈیاقانونی ٹینڈرنوٹ
ShareTweetSend
Previous Post

محبوس کشمیری ممبر پارلیمان انجینئر رشید کی رہائی کا مطالبہ

Next Post

نئی نسل کو ملک کے ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنا ناگزیر:بھاگوت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن

نئی نسل کو ملک کے ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنا ناگزیر:بھاگوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In