پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شانِ رسالتؐ میں گستاخی کرنے والوں کو اینٹ کا جواب پتھرسے دینے کی دھمکی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 23, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
شانِ رسالتؐ میں گستاخی کرنے والوں کو اینٹ کا جواب پتھرسے دینے کی دھمکی
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد : ( ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو ) : ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی عامر شکیل نے شان رسالتؐ میں گستاخی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے زبان کاٹ دینے کی دھمکی دے ڈالی ۔ سیاست نیوزکی خبرکے مطابق انہوں نے سیاسی فائدے کے لیے”گجراتی غلاموں "کے اشارے پر کام کرتے ہوئے تلنگانہ میں گودھرا جیسی صورتحال پیدا کرنے کی سازش کرنے کا بی جے پی کے قائدین پر الزام عائد کیا ۔ آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بودھن کی نمائندگی کرنے والے ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی عامر شکیل نے کہا کہ ایسا لگتا ہے شان رسالتؐ میں گستاخی کرنا بی جے پی کی پالیسی بن گئی ہے ۔ نپور شرما کا مسئلہ ابھی ختم ہی نہیں ہوا تھا کہ راجہ سنگھ نے گستاخی کی ہے ۔ اگر بی جے پی قیادت کی جانب سے نپور شرما کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی تو راجہ سنگھ دوبارہ اس طرح کی حرکت کرنے کی جرات نہیں کرتے لیکن بی جے پی ہر مسئلہ کو سیاست کی عینک سے دیکھتے ہوئے ملک کو تشدد کی آگ میں جھونک رہی ہے ۔ انہوں نے راجہ سنگھ کی غلطی کو ناقابل معافی قرار دیا اور ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

عامر شکیل نے کہا کہ حالیہ دنوں میں گجراتی غلاموں بالخصوص تڑی پار کے تلنگانہ میں دورے زیادہ ہوگئے، وہ جب بھی یہاں آتے ہیں مذہبی جذبات کو ٹھیس پہونچانے والی تقاریر کرتے ہیں ۔ ایسا لگتا ہے بی جے پی کے قائدین تلنگانہ میں گودھرا جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ تلنگانہ میں لا اینڈآرڈر پوری طرح کنٹرول میں ہے ۔ انہوںنے کہاکہ تلنگانہ حکومت بی جے پی کو اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہونے کبھی نہیں دے گی ۔ بلکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی ۔ تلنگانہ میں دئیے جانے والے جواب کی گونج بی جے پی کو دہلی تک سنائی دے گی ۔ چیف منسٹر کے سی آر فرقہ پرستوں کے سامنے آہنی دیوار بنے ہوئے ہیں اور بی جے پی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں ۔ جس سے بی جے پی تحقیقات ایجنسیوں کا بیجا استعمال کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کررہی ہے ۔ انہوںنے الزام عائد کیا کہ بی جے پی نے دہلی شراب گھپلامعاملہ میں وزیراعلیٰ کے سی آر کی دختر کے کویتا کو پھنسانے کی کوشش کررہی ہے ۔ کے کویتا نے نے بھی اس کا ڈٹ کر سامنا کیا ہے ۔ دہلی بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ۔ان کااآگے کہنا تھاکہ ٹی آر ایس ایسے گیڈر دھمکیوں سے ڈرنے گھبرانے والی نہیں ہے بلکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دے گی ۔

Tags: ٹی آر ایس کے رکن اسمبلیشانِ رسالتؐعامر شکیل
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان پرغلطی سے میزائل داغنے کیلئے قصوروارفضائیہ کے 3 افسران برخاست

Next Post

راجہ سنگھ کو ملنے والی ضمانت میں پولس کا رول مشکوک !

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
راجہ سنگھ کو ملنے والی ضمانت میں پولس کا رول مشکوک !

راجہ سنگھ کو ملنے والی ضمانت میں پولس کا رول مشکوک !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In