منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا رنگارنگ آغاز

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2022
in کھیل ایکسپریس
0
قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا رنگارنگ آغاز
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دوحہ (یو این آئی) قصہ گوئی، موسیقی اور 60,000 فٹ بال شائقین کے درمیان اتوار کو یہاں البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز ہوا۔ افتتاحی تقریب کے پہلے پروگرام میں ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین نے کہانی سنانے والے کا کردار ادا کرتے ہوئے قطری موسیقار ڈانا کے ساتھ مل کر انسانی اتحاد کی کہانی سنائی۔ میزبان ملک کی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہوئے قطری خواتین، ملاح، اونٹ اور اونٹ چلانے والوں نے بھی تقریب میں حاضرین کے دل موہ لیے۔


شام کی دوسری پریزنٹیشن میں فری مین نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں شریک تمام ممالک کا تعارف کرایا۔ اسٹیج پر موجود فنکاروں نے اسٹیڈیم کو ایل ای ڈی اسٹکس سے روشن کیا، جس کے بعد ان کے ساتھی ٹورنامنٹ میں شریک 32 ممالک کے جھنڈے اٹھائے اسٹیج پر چلے آئے۔
تمام اقوام کے استقبال کے بعد گزشتہ ورلڈ کپ کے انعقاد کا جشن منایا گیا۔ ٹورنامنٹ کے پچھلے ایونٹس کے تھیم گانوں سے البیت اسٹیڈیم گونج اٹھا۔ اس کے علاوہ پچھلے ایونٹس کے شوبانکروں نے بھی اسٹیج پر آکر مقابلے سے وابستہ یادوں کو تازہ کیا۔ اس پریزنٹیشن کے اختتام کے بعد اسٹیج پر ورلڈ کپ 2022 کا میسکوٹ ‘لائب’ پیش کیا گیا۔
افتتاحی تقریب کا مکمل سماں بندھنے کے بعد کوریائی فنکار جنگ کوک شام کا سب سے روشن ستارہ بن کر ابھرا۔ انہوں نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل ترانہ ‘ڈریمر’ فٹ بال شائقین کے سامنے پیش کیا، جس کے بول ہیں "دیکھو ہم کون ہیں، ہم خواب دیکھنے والے ہیں، ہم اسے پورا کریں گے کیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں۔ دیکھو ہم کون ہیں، ہم خواب دیکھنے والے ہیں، ہم اسے پورا کریں گے کیونکہ ہم (خواب) دیکھ سکتے ہیں۔


جنگ کوک کے ارد گرد سفید پوش اداکار پرفارمنس کے دوران اسٹیج کو شاندار بنا رہے تھے۔ ا گانے نے اس امید کو اجاگر کیا کہ جو ہر ورلڈ کپ ہر چار سال میں لاتا ہے۔ اپنی موسیقی سے جنگ کوک نے امید ظاہر کی کہ یہ ایونٹ ہر بار کی طرح فٹ بال شائقین کے دل جیت لے گا۔ جنگ کوک کے بعد شیخ تمیم بن حماد الثانی نے رات کی پہلی تقریر کی اور تمام مہمانوں کو عرب ثقافت کی طرف کھلے بازوؤں سے خوش آمدید کہا۔ ان کی تقریر کے اختتام پر آتش بازی، روشنیوں، جھنڈوں اور جرسیوں کے درمیان فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا آغاز ہوا۔

Tags: آغازفیفا ورلڈ کپقطر
ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر میں بھارت جوڑو یاترااختتام پذیر

Next Post

پونے-بنگلور ہائی وے پر رفتار کا قہر،48 گاڑیوں کو ایک ساتھ پہنچا نقصان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پونے-بنگلور ہائی وے پر رفتار کا قہر،48 گاڑیوں کو ایک ساتھ پہنچا نقصان

پونے-بنگلور ہائی وے پر رفتار کا قہر،48 گاڑیوں کو ایک ساتھ پہنچا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In