ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

گرمی سے متعلق بیماریوں سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2024
in آئینہ شہر
0
گرمی سے متعلق بیماریوں سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 03 اپریل (یواین آئی) گرمی سے متعلق بیماریوں سے نمٹنے کے لئے مضبوط تیاری پر زور دیتے ہوئے مرکزی صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویا نے بدھ کو کہا کہ اس سلسلے میں عام لوگوں میں بیداری مہم چلائی جانی چاہئے۔مسٹر مانڈویا نے آج یہاں کہا کہ گرمی کی لہر کے اثرات سے نمٹنے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں ضروری ہیں۔ گرمی سے متعلق بیماری سے نمٹنے کے لیے صحت عامہ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستوں کے اشتراک سے ایک مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کی ضرورت ہے تاکہ علاقائی سطح کے اعداد و شمار کو شیئر کیا جا سکے، جس میں گرمی سے ہونے والی اموات اور کیسز بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریاستوں میں محکمہ موسمیات کی طرف سے الرٹ موصول ہوتے ہی بروقت کارروائی کی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے بارے میں لوگوں میں بروقت اور وسیع پیمانے پر آگاہی گرمی کی اس طرح کی لہروں کے شدید اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔اس موقع پر صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار اور ڈاکٹر وی کے پال، رکن (صحت) نیتی آیوگ بھی موجود تھے۔مرکزی وزیر صحت نے گرمی سے متعلق بیماریوں سے نمٹنے میں تعاون پر زور دیا اور سینئر عہدیداروں کو مشورہ دیا کہ وہ ریاستوں کے ساتھ بہتر تال میل اور افہام و تفہیم کے لیے میٹنگ کریں۔

Tags: بیماریصحت و خاندانی فلاح و بہبودگرمیمنسکھ مانڈویاوزیر
ShareTweetSend
Previous Post

سنجے سنگھ کی ضمانت کے بعد شراب گھوٹالہ کی حقیقت سامنے آگئی: گوپال رائے

Next Post

مہاراشٹر میں زبردست آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ میں خوفناک آتشزدگی، 73 افراد ہلاک

مہاراشٹر میں زبردست آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In