جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گجرات فتح کرنے کیلئے 42 لیڈروں پر مشتمل کانگریس کی اسپیشل ٹیم تیار

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2022
in خاص خبریں
0
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں):گجرات اسمبلی انتخاب میں جیت درج کرنے کے لیے سبھی سیاسی پارٹیاں پورے زور و شور سے لگی ہوئی ہیں۔ گزشتہ انتخاب میں کچھ سیٹوں سے پیچھے رہنے والی کانگریس کی تیاری اس بار زوردار ہے۔ پارٹی نے گجرات کے اقتدار میں واپسی کے لیے 42 لیڈروں پر مشتمل ایک اسپیشل ٹیم تیار کی ہے۔قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق اس کے لیے کانگریس نے 5 بڑے لیڈروں کو زونل آبزرور بنایا ہے، جب کہ 32 لیڈروں کو لوک سبھا آبزرور اور 5 لیڈروں کو ایڈیشنل آبزرور مقرر کیا ہے۔
زونل آبزرور میں مکل واسنک، موہن پرکاش، پرتھوی راج چوہان، بی کے ہری پرساد اور کے ایچ منیپا کا نام شامل ہے۔ لوک سبھا آبزرور میں 32 نام ہیں جب کہ دیگر 5 ایڈیشنل آبزرور میں شکیل احمد خان، شیواجی راؤ موگے، کانتی لال بھوریا، راجیش للوٹھیا اور جئے کشن کو جگہ دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گجرات میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی کانگریس پارٹی ’مشن گجرات‘ میں سرگرمی کے ساتھ مصروف دکھائی دے رہی ہے۔ پارٹی نے بوتھ سطح پر بھی بڑی تیاری کی ہے۔ پارٹی آئندہ 15 دنوں میں مجموعی طور پر 25 میگا ریلیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان ریلیوں کے ذریعہ کانگریس گجرات کی 125 اسمبلی سیٹوں کا احاطہ کرے گی اور اس میں پارٹی کے تمام بڑے لیڈران شامل ہوں گے۔
قابل ذکر ہے کہ گجرات اسمبلی انتخاب کے لیے دو مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ گجرات میں پہلے مرحلہ کے تحت 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور دوسرے مرحلے میں 93 سیٹوں پر 5 دسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخاب کے نتائج 8 دسمبر کو برآمد ہوں گے۔

Tags: اسپیشل ٹیمکانگریسگجرات
ShareTweetSend
Previous Post

کھلے عام نسل کشی کو فرو غ دینا صحافت نہیں:عارفہ خانم شیروانی

Next Post

جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی بالمشافہ ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی بالمشافہ ملاقات

جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی بالمشافہ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In