اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دھنباد میں خوفناک آتشزدگی،کم از کم 14 افراد ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 31, 2023
in خاص خبریں
0
دھنباد میں خوفناک آتشزدگی،کم از کم 14 افراد ہلاک
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہلاک شدگان میں 3 معصوم اور 10 خواتین شامل،ابتدائی اطلاع کے مطابق سلنڈرمیں آگ لگنے کے سبب ہوئی یہ تباہی

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد میں واقع کثیرمنزلہ ’آشیرواد ٹاور اپارٹمنٹ‘ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں کم از کم14 افراد کی جان چلی گئی،جبکہ 20 سے زائد لوگ اس آگ میں جھلس گئے ہیں۔ موصولہ خبر کے مطابق اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پرلگنے والی آگ میں 3 بچوں و کچھ خواتین سمیت 14 لوگوں کی موت ہو گئی ۔ کئی لوگ سنگین طور پر زخمی بھی ہیں جنھیں فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے اور پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ میں اب تک 3 بچے، ایک مرد و 10 خواتین کی جھلسنے سے موت ہو گئی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور پوری توجہ راحت رسانی کی طرف دی جا رہی ہے۔ اس آتشزدگی سے اپارٹمنٹ میں موجود لوگ بری طرح ڈرے اور سہمے نظر آ رہے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ گیس سلنڈر کا پھٹنا بتایا جا رہا ہے لیکن اس سلسلے میں کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

झारखंड में दर्दनाक हादसाः अर्पाटमेंट में आग, तीन बच्चों-10 महिलाओं समेत 14 की मौत; मची अफरा-तफरी । #Jharkhand #dhanbad #fire #BreakingNews #Breaking_News #JharkhandNews #FireAccident pic.twitter.com/sLbKjep4I6

— DW Samachar (@dwsamachar) January 31, 2023


آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد فائر بریگیڈ دستہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا تھا لیکن گھنٹوں مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا۔ ریسکیو ٹیم لگاتار آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ آگ کی لپٹیں شدید تھیں اور جھلسنے والی کئی لاشیں ایک دوسرے سے لپٹی ہوئی تھیں۔ اس اندوہناک حادثہ پرجھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کے ذریعہ جنگی سطح پر راحت رسانی کا کام جاری ہے اور حادثے میں زخمی لوگوں کو ضروری علاج دستیاب کرایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ اس معاملے کو وہ خود دیکھ رہے ہیں۔


زبردست آتشزدگی کے سبب اپارٹمنٹ میں دھواں ہی دھواں دکھائی دے رہا تھا۔ ریسکیو کرنے گئے بینک موڑ تھانہ انچارج بھی اس دھوئیں کی وجہ سے بیہوش ہو گئے۔ ریسکیو آپریشن میں مصروف لوگوں نے فوراً انھیں ٹاور سے باہر نکالا۔ قابل ذکر ہے کہ اس اپارٹمنٹ کے بغل میں ایک اسپتال بھی ہے۔

Tags: خوفناک آتشزدگیدھنباد
ShareTweetSend
Previous Post

وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا

Next Post

بنارس ہندو یونیورسٹی میں ‘اردو بیت بازی’ مقابلہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بنارس ہندو یونیورسٹی میں ‘اردو بیت بازی’ مقابلہ

بنارس ہندو یونیورسٹی میں 'اردو بیت بازی' مقابلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In