ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جعفرآبادمیں آپ لیڈر صدام پردھان کی جانب سے روزہ افطارپارٹی اور جلسہ کا اہتمام

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 4, 2023
in آئینہ شہر
0
جعفرآبادمیں آپ لیڈر صدام پردھان کی جانب سے روزہ افطارپارٹی اور جلسہ کا اہتمام
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جعفرآبادمیں واقع بر مکان حاجی بشیر پردھان نماز تراویح میں قرآن شریف کی تکمیل کے موقع پر روزہ افطار اور جلسہ کا اہتمام کیا گیا تقریبا چھ سو روزہ داروں نے افطار کیا۔ اس موقع روزدہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طاہر قاسمی نے کہا کہ اللہ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔ ہم اس کی ان نعمتوں کا شکر بھی ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔ حضور اکرم فرماتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں دو ایسی نعمتیں دی ہیں جن کا ہمیں احساس بھی نہیں اس میں سے ایک صحت ہے۔ آپ لوگوں نے کتنا بڑا ذخیرہ آپ نے اپنے اعمال نامہ میں اکٹھا کر لیا اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔۔انہوں نے کہا کہ قرآن مجید آپ نے سنا یہ ایک بڑا امر ہے لیکن اس کی ناقدری سے بچنا چاہیے۔ یہ عظیم برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس کا خیال رکھنا چائیے۔
امیر شریعت دہلی کے نائب امیر شیخ الحدیث مدرسہ امینیہ مفتی ذکاوت حسین قاسمی نے کہا کہ یہ ماہ تقویٰ پر کتنا قائم ہے اس پر غور کرنے کی بات ہے۔ہر آدمی اپنی ذاتی زندگی پر ہی غور کر لیں، ہر آدمی گناہوں میں ڈوبا ہوا ہے اور تقویٰ سے دور ہے۔ انہوں نے کہا کہ روزہ رکھ کر قرآن پڑھ لیا سن لیا اتنا کافی نہیں ہے اگر عمل صالح پر عمل نہ کیا تو۔اگر زندگی میں بدلا¶ نہیں آیا تو تمام عمل بے سود ہے۔آنکھیں بند کرنے سے پہلے دل کی آنکھیں کھول دو۔مسلمان بن کر زندگی گزارو اور تقویٰ اختیار کرو۔ امام و خطیب مدینہ مسجد جعفر آباد و امیر شریعت دہلی کے صدر مولانا شمیم احمد نے کہا کہ اگر آپ لوگوں کو علماءسے محبت ہے تو ان جیسے بنو اور قرآن کریم اسی بات کی تعلیم دے رہا ہے۔انہوں نے چہرے پر داڑھی رکھنے کی بات پر زور دیا اور کہا کہ داڑھی رکھنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ حرمین تک میں ہمیں دو باتوں میں کثرت نظر آئے گی ایک پردہ نہ کرنا اور دوسرا چہرہ پر داڑھی نہیں ملتی جبکہ وہ رو رو کر قرآن پڑھتے دکھائی دیں گے۔ آپ کے چہرہ پر داڑھی تھی اور صحابہ سے لے کر ائمہ،صوفیاتک داڑھی رکھتے تھے۔انہوں نے کہا کہ جناب رسول کریم کی سب سے اہم سنت چہرہ ہر داڑھی رکھنا ہے۔دس روزہ نماز تراویح میں مسجد عبد النبی کے امام و خطیب و استاد تجویدوقرا¿ت قاری محمد فاروق نے قرآن سنایا اور سامع کے طور پر حافظ شرف الدین نے شرکت کی۔
نظامت کے فرائض مفتی محمد طالب ندوی امام و خطیب مسجد کنویں والی جعفر آباد نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔اس موقع پر صدام پردھان جی نے کہا کہ پہلے میرے دادا پھر میرے والد ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتے آرہے ہیں اور اب میں اپنے بڑوں کی رہنمائی میں یہ سلسلہ آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔جلسہ میں موجود تمام علمائے کرام، آئمہ کرام، حفاظ و قرا کو نوجوان لیڈر صدام پردھان کی طرف سے تحائف پیش کیے گئے۔ آخر میں ڈاکٹر ذاکر حسین فاونڈیشن کے چیرمین ذاکر حسین پپو و نصیر احمد گڈو نے تمام مہمان و حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور تبرک تقسیم کیا۔ اس موقع پر مفتی بشیر الدین،مفتی محمد فیضان، مفتی محمد بن عیسی، مفتی محمد مہتاب،مفتی طارق،مولانا وسیم اکرم ندوی،مولانا سہیل قاسمی،مولانا ندیم قاسمی،مولانا مسیح اللہ،مولانا نظیر حسن،قاری آس محمد،مقامی ممبر اسمبلی عبد الرحمن،ایم سی ڈی میں ڈپٹی مئیر آل محمد اقبال،چیئر مین آزاد پور منڈی اور کو انچارج عام آدمی پارٹی دہلی عادل احمد،کونسلر عامل ملک،کونسلر حجن شکیلہ کے شوہر حاجی افضال،عبر الرحیم،اختر صدیقی،حاجی نصیر احمد، معراج ملک، آصف علی، حاجی قاسم، حاجی بابو،حاجی ریاض،گلاب ملک،حاجی یامین، شرافت انجینئر، ڈاکٹر فہیم بیگ، ڈاکٹر ابرار،ڈاکٹر اصدق خان،ڈاکٹر فیروز ملک،ڈاکٹر خان، امیرالدین، فیضان ملک، عدنان بشیر، فھد نصیر، شاہ فیصل، احمد بشیر، شان زیدی، محمد عثمان اور علاقہ کے دیگر علمائے کرام، سیاسی و سماجی، دانشور، علمی و ادبی، بزرگوں و نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: افطارپارٹیجعفرآبادجلسہ
ShareTweetSend
Previous Post

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

Next Post

یو پی القاعدہ کیس میں لکھنؤ ہائی کورٹ سے محمد معید کی ضمانت منظور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یو پی القاعدہ کیس میں لکھنؤ ہائی کورٹ سے محمد معید کی ضمانت منظور

یو پی القاعدہ کیس میں لکھنؤ ہائی کورٹ سے محمد معید کی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In