منگل, اکتوبر 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مسجدوں اور درگاہوں کے تحفظات کو یقینی بنانے کاابوعاصم اعظمی کامطالبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2024
in خاص خبریں
0
سڑک پر نکلنے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگے: ابو عاصم اعظمی
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

‏‎ممبئی(یو این آئی) ممبئی ‏‎ مہاراشٹر سماجوادی پارٹی رہنماابوعاصم اعظمی نے ریاست میں وشال گڑھ کے بعد ماول کے لوہ گڑھ میں تشدداور بدامنی پیدا کرنے کی سازش کو قدغن لگانے اور فرقہ پرستوں ہندو سرکل سماج و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی اور تجاوزات کے نام پرامن وامان کو مکدر کرنے والوں پر یو اے پی اے اور مکوکا کے تحت کیس درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ساتھ ہی یہاں ماول کی عمرشاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ کے تحفظ کو یقینی بنانے اور سوشل میڈیا پر عام نفرت انگیز پیغام اور مہم پر کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی ہندو سرکل سماج میں سماج دشمن اور پرتشدد سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔ وشال گڑھ کی طرح ایک کے بعد متعدد تاریخی مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جہاں مسلمانوں کے مذہبی مقامات یعنی درگاہ، مسجد وغیرہ ہیں۔ ان کا اگلا ہدف 11 اگست 2024 کو ماول کے لوہ گڑھ قلعہ میں حاجی حضرت عمرشاہ ولی بابا کی درگاہ ہے۔ ‏‎سوشل میڈیا پر یہ کہہ کر پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ لوہ گڑھ کوتجاوزات سے آزاد کرانا ہے، جس میں تمام ہندوؤں کو متحد ہونے کی اپیل کی جا رہی ہے اور لوہ گڑھ لبریشن وار کے نام پر اکسایا جا رہا ہے، جس سے بدامنی پھیلے گی۔ ماول میں امن و امان کی خرابی کا خدشہ ہے۔ ‏‎یہ مساجد اور درگاہیں سینکڑوں سال پرانی ہیں، جو تاریخی ہیں، لیکن معاشرے میں ایک طرح کا زہر پھیلانے کے لیے انہیں مذہبی تجاوزات قرار دیا جا رہا ہے، جس پر میونسپل کارپوریشن یا پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جاتی، لیکن سماج دشمن عناصر کی جانب سے کھلے عام توڑ پھوڑ اور تشدد کیا جاتا ہے۔ ‏‎میں مہاراشٹر حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک طرف مفتی سلمان ازہری کو شعر پڑھنے پر ضمانت نہیں دی گئی، دوسری طرف ایسی کھلی سازش کے تحت روز افزوں مسلمانوں کے خلاف تشدد کیا جا رہا ہے۔؟
کیا یہ چھترپتی شیواجی مہاراج کا مہاراشٹر نہیں ہے؟ میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وشال گڑھ کے تشدد کی طرح لوہ گڑھ میں بھی تشدد نہیں ہونا چاہیے، اس کے لیے فرقہ وارانہ سوشل میڈیا کارکنوں اور ان کی تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی یو اے پی اے اور مکوکا کے تحت کارروائی کی جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اور مہاراشٹر میں امن و امان برقرار رہے۔

Tags: انتخاباتبدامنیتشددحضرت عمرشاہ ولی باباسماجوادی پارٹیمسجد
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Next Post

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمی

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 21 ارب ڈالرز کی ریکارڈ کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In