بدھ, جنوری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دہلی یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے الیکشن میں اے بی وی پی کے”اچھے دن”

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 23, 2023
in خاص خبریں
0
دہلی یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے الیکشن میں اے بی وی پی کے”اچھے دن”
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کا صدر سمیت تین عہدوں پر قبضہ ،نائب صدر کے عہدہ پراین ایس یو آئی نے جیت درج کی

نئی دہلی (یو این آئی) اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں صدر سمیت تین عہدوں پر کامیابی حاصل کی، جب کہ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین نے ایک عہدہ جیتا۔ قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ڈی یو میں تین سال بعد طلبہ یونین کے انتخابات ہوئے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور پارٹی صدر جے پی نڈا نے ڈی یو ایس یو انتخابات میں اے بی وی پی کی جیت پر کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میں اے بی وی پی کی زبردست جیت پر پریشد کے تمام کارکنوں کو دلی مبارکباد۔ یہ جیت قومی مفاد کو اولین ترجیح ماننے والے نظریے میں نوجوان نسل کے یقین کی علاسی کرتی ہے۔ مجھے پورا بھروسہ ہے کہ پریشد کے کارکنان نوجوانوں میں سوامی وویکانند جی کے نظریات اور قوم پرستی کے جذبے کو زندہ رکھنے کے لیے مسلسل عزم کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے پارٹی کے تمام کارکنوں کو مبارکباد دی۔
مسٹر نڈا نے ایک پوسٹ میں کہا، ’’”سوامی وویکانند کے نظریات سے متاثر ہو کر، اے بی وی پی نے ہمیشہ ہمارے نوجوانوں کے دلوں میں قوم پرستی اور بے لوث خدمت کا شعلہ روشن کیا ہے۔ ڈی یو ایس یو انتخابات میں اے بی وی پی کے تشار ڈیڑھا نے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ ڈیڑھا کو 23 ہزار 460 ووٹ ملے ہیں، جب کہ دوسرے نمبر پر رہے این ایس یو آئی کے ہتیش گلیا کو 20 ہزار 345 ووٹ ملے ہیں۔ وہیں وائس پریزیڈنٹ کے عہدے پر این ایس یو آئی کے ابھی دہیا نے جیت حاصل کی ہے۔ انہیں 22331 ووٹ ملے ہیں، جب کہ دوسرے نمبر پر رہے اے بی وی پی کے سوشانت دھنکھر کو 20502 ووٹ ملے۔ سکریٹری کے عہدے پر اے بی وی پی کی ارپیتا نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں 24534 ووٹ ملے، جبکہ دوسرے نمبر پر این ایس یو آئی کی یکشنا شرما کو 11597 ووٹ ملے۔ اے بی وی پی کے سچن بینسلا کو جوائنٹ سکریٹری کا عہدہ حاصل ہوا ہے۔ انہیں 24955 ووٹ ملے، جبکہ دوسرے نمبر پر رہنے والے این ایس یو آئی کے شبھم کمار کو 14960 ووٹ ملے۔

Tags: الیکشندہلی یونیورسٹیطلبہ یونین
ShareTweetSend
Previous Post

مقدمہ کی منسوخی کیلئے چندرا بابو نائیڈو نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

Next Post

کاویری تنازعہ معاملہ میں 26 ستمبر کو بنگلورو بند کی کال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کاویری تنازعہ معاملہ میں 26 ستمبر کو بنگلورو بند کی کال

کاویری تنازعہ معاملہ میں 26 ستمبر کو بنگلورو بند کی کال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In