جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اڈانی گروپ کی جانب سے آ ندھرا پردیش کے سیلاب متاثرین کیلئے 25 کروڑکی امداد

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2024
in دیار وطن
0
اڈانی گروپ کی جانب سے آ ندھرا پردیش کے سیلاب متاثرین کیلئے  25 کروڑکی امداد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) ارب پتی کاروباری گوتم اڈانی کی قیادت والے اڈانی گروپ نے آندھرا پردیش میں بارش اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے پیش نظر ریاستی حکومت کو 25 کروڑ روپے کی امداد فراہم کی ہے۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں یہ معلومات دیتے ہوئے مسٹر اڈانی نے کہا، ‘آندھرا پردیش میں حالیہ موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بڑے پیمانے پر نقصان سے بہت پریشان ہوں۔ "اڈانی گروپ آندھرا پردیش کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور امدادی سرگرمیوں میں 25 کروڑ روپے کے تعاون کے ساتھ اڈانی فاؤنڈیشن کے ذریعے عاجزی کے ساتھ اپنا تعاون پیش کرتا ہے۔”

اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کرن اڈانی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو سے مل کرانہیں گروپ کی جانب سے تعاون کا ایک خط پیش کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’محترم وزیراعلیٰ آندھرا پردیش کی قیادت میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ ڈالنے کا شرف حاصل ہوا۔ ہمارے دل ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اپنے گھروں، خاندانوں اور معاش کی تعمیر نو کر رہے ہیں۔

Tags: آندھرا پردیشاڈانی گروپارب پتی کاروباریاین چندرابابو نائیڈوسیلابگوتم اڈانیوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

آر جے ڈی نے رکنیت مہم شروع کی

Next Post

ہریانہ کے الیکشن کیلئے بی جے پی کا منشور جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت

ہریانہ کے الیکشن کیلئے بی جے پی کا منشور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In