جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

43 سال بعد مصری ماں کو ملا اس کا”لاڈلا”

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 11, 2022
in اخبارجہاں
0
43 سال بعد مصری ماں کو ملا اس کا”لاڈلا”
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاہرہ (ایجنسیاں): اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بچپن میں اغواء یا گمشدہ ہونے والے بچے اپنے والدین سے کئی سالوں بعد ملتے ہیں اس موقع پر ایسے جذباتی مناظر دیکھنے والوں کی آنکھیں بھی نم ہوجاتی ہیں۔
ایک ایسا ہی دل سوز واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ سے 43 سال بعد ملا ان خوشی کے لمحات میں ماں بیٹے کی جذباتی کیفیت قابل دید تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کم عمری میں والدین سے بچھڑنے والے اردن کے شہری کی سوشل میڈیا کی وجہ سے 43 سال بعد اپنی مصری ماں سے ملاقات ہوگئی۔اردنی شہری وسام نے اپنی ماں ریڈا محمد الکورانی کی تلاش کیلیے فیس بک کا سہارا لیا اور صارفین سے اپیل کی کہ وہ اُس کی والدہ کو تلاش کرنے میں اس کی مدد کریں۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق وسام نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی ماں کے نام پیغام لکھا کہ آپ کا بیٹا زندہ ہے اور آپ کو تلاش کررہا ہے۔وسام نے اپنی اس پوسٹ میں تذکرہ کیا تھا کہ اُس کی ماں کا تعلق مصر سے ہے، اس پوسٹ کے بعد مصر اور اردن کے شہری متحرک ہوئے اور انہوں نے ماں بیٹے کو ملوانے کیلیے پوسٹ کو خوب شیئر کیا اور پھر ایک دن ایسا آیا کہ 43 سال بعد دونوں کی ملاقات ہوگئی۔
بیٹے سے ملاقات کے بعد خاتون ریڈا محمد الکورنی نے لکھا کہ بیٹے کو دیکھنے کے بعد میری نئی زندگی کی شروعات ہوگئی، مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ نے ہمیں ملوا دیا۔
ماں اور بیٹا 43 سال بعد ملاقات پر جذباتی ہوئے اور دونوں ایک دوسرے سے گلے لگ کر کافی دیر تک روتے بھی رہے۔وسام نے ماں سے ملاقات کے بعد کہا کہ میں نے والدہ کو تلاش کرنے کے لیے کئی بار مصر کا دورہ کیا پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ میں بالکل ناامید ہوگیا جس کے بعد میں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔
انہوں نے بتایا کہ میری آنٹی (والدہ کی رشتے دار) نے پوسٹ دیکھی اور انہیں بتایا جس کے بعد ہمارا رابطہ بحال ہوا اور پھر ملاقات ہوگئی۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وسام نے شہرت کے لیے یہ سارا جھوٹا ڈرامہ رچایا جس میں اُس کی والدہ بھی ملوث ہے۔

Tags: جذباتی کیفیتمصر
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم خواتن کی ’نیلامی‘ معاملہ کے کلیدی ملزم پرچلے گا مقدمہ

Next Post

مکہ مکرمہ میں شدید بارش، نظامِ زندگی مفلوج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مکہ مکرمہ میں شدید بارش، نظامِ زندگی مفلوج

مکہ مکرمہ میں شدید بارش، نظامِ زندگی مفلوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In