جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

سی سی آر یو ایم اور این سی آئی ایس ایم کے بیچ تحقیق میں  تعاون کیلئے معاہدہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 2, 2023
in دیار وطن
0
سی سی آر یو ایم اور این سی آئی ایس ایم کے بیچ تحقیق میں  تعاون کیلئے معاہدہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم) ، وزارت آیوش، حکومت ہند نے نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن (این سی آئی ایس ایم )، نئی دہلی کے ساتھ یونانی میں تحقیق، تعلیم اور تربیت کو فروغ دینے کے لیے آج نئی دہلی میں واقع سی سی آر یو ایم صدر دفتر میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا۔مفاہمت نامے پر این سی آئی ایس ایم کے چیئر مین وید جینت یشونت دیوپجاری اور سی س سی آر یو ایم کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر این ظہیر احمد نے دستخط کیے۔سی سی آر یو ایم اور این سی آئی ایس ایم نے طب یونانی اور متعلقہ علوم کے طلبا و اسکالر کے درمیان اپنے مختلف فیلوشپ/اسکالرشپ/سرٹیفیکیٹ پروگراموں کو فروغ دینے اورمشترکہ میٹنگ/ورکشاپ/سیمینار/کانفرنس/ٹریننگ کے ذریعہ تحقیق طلب موضوعات کے انتخاب کے لیے باہمی تعاون پر منظوری ظاہر کی۔اس مفاہمت نامے کے تحت سی سی آر یو ایم بی یو ایم ایس/پی جی/ اور پی ایچ ڈی کے طلبا کو اپنی تحقیقی سہولیات فراہم کرے گا اور تحقیقی مراکز کے قیام، بین-آیوش تحقیق کے فروغ اور دانشورانہ املاک کے حقوق کی حصولیابی میں کالج اور تعلیمی اداروں کی رہنمائی کرے گا۔
سی سی آر یو ایم کی کاوشوں کی پذیرائی کرتے ہوئے این سی آئی ایس ایم کے چیئر مین وید جینت یشونت دیوپجاری نے مفاہمت نامے کے مقاصد کو شرمندۂ تعبیر کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
یو جی طلبا کی خاطرسی سی آر یو ایم کی نئی پہل اسٹوڈینٹشپ پروگرام برائے یونانی تحقیق(ایس پی یو آر) کو بھی سراہا گیا جو کہ اس مفاہمت نامے کا حصہ ہے۔
مفاہمت نامے پر دستخط کی تقریب کے دوران این سی آئی ایس ایم سے بورڈ آف یونانی، سدھ، سووا، رگپا کے صدر ڈاکٹر کے جگن ناتھن، بورڈ آف آیوروید کے صدر ڈاکٹر بی ایس پرساد، میڈیکل اسیسمنٹ اینڈ ریٹنگ بورڈ کے صدر ڈاکٹررگھورام بھٹّا، بورڈ آف ایتھکس اینڈ رجسٹریشن کے صدر ڈاکٹر راکیش شرما، میڈیکل اسیسمنٹ اینڈ ریٹنگ بورڈ کے سیکریٹری و رکن ڈاکٹر بی ایل مہرا، اور سی سی آر یو ایم سے ڈاکٹرغزالہ جاوید، ڈاکٹر پون کمار یادو اورڈاکٹرامان اللہ موجود تھے۔

Tags: این سی آئی ایس ایمسی سی آر یو ایممعاہدہ
ShareTweetSend
Previous Post

بلند شہر:علاّمہ اقبال کی فکر اورشاعرانہ عظمت کے حوالے سے تقریب

Next Post

ایس ڈی پی آئی کی ریاستی کمیٹی کا احمد آباد میں اجلاس

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ایس ڈی پی آئی کی ریاستی کمیٹی کا احمد آباد میں اجلاس

ایس ڈی پی آئی کی ریاستی کمیٹی کا احمد آباد میں اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In