پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

اشوک گہلوت کانگریس صدر کا الیکشن نہیں لڑیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2022
in دیار وطن
0
اشوک گہلوت کانگریس صدر کا الیکشن نہیں لڑیں گے

NEW DELHI, SEP 29 (UNI):- Rajasthan Chief Minister Ashok Gehlot and Congress leader K C Venugopal speaking to media after meeting party interim President Sonia Gandhi at 10 Janpath in New Delhi on Thursday. UNI PHOTO-PSB15U

0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کے بعدانہوں نے کی یہ وضاحت

نئی دہلی( ہندوستان ایکسریس ویب ڈیسک): جمعہ یعنی 30 ستمبر کو کانگریس صدر عہدہ کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ ہے۔ اس سے قبل ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے کہ اشوک گہلوت نے اس انتخاب میں قسمت آزمائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کانگریس صدر عہدہ کا انتخاب نہیں لڑیں گے۔ انھوں نے نئی دہلی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ان کے ساتھ میٹنگ میں پوری بات رکھی۔
میڈیا اہلکاروں نے جب اشوک گہلوت سے یہ سوال کیا کہ کیا وہ وزیر اعلیٰ بنے رہیں گے؟ اس پر انھوں نے جواب دیا کہ ’’یہ فیصلہ میں نہیں، کانگریس صدر سونیا گاندھی لیں گی۔‘‘ اپنے ایک بیان میں اشوک گہلوت نے یہ بھی کہا کہ ’’گزشتہ دنوں کے واقعہ نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ میں نے سونیا گاندھی سے راجستھان میں پیدا حالات کے لیے معافی مانگی ہے۔ میں نے گزشتہ 50 سال تک کانگریس کے لیے وفاداری کے ساتھ کام کیا، میں سونیا گاندھی کی کرم فرمائی کے سبب تیسری بار وزیر اعلیٰ بنا۔‘‘
اس درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے پارٹی رکن پارلیمنٹ ششی تھرور سے ملاقات کی ہے۔ ششی تھرور نے اس ملاقات کے بعد کہا کہ ’’میں کانگریس صدر عہدہ کے لیے ان کی امیدواری کا استقبال کرتا ہوں۔ ہم دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ ہمارے درمیان ایک دوستانہ مقابلہ رہا۔ ہم بس اتنا چاہتے ہیں کہ جو جیتے گا، کانگریس جیتے گی۔‘‘ دراصل ششی تھرور نے بہت پہلے ہی کانگریس صدر عہدہ کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ 30 ستمبر کی صبح وہ نامزدگی کا پرچہ داخل کریں گے۔ دگوجے سنگھ کے بھی اس انتخاب میں کھڑے ہونے کی قیاس آرائیاں گزشتہ کچھ دنوں سے ہو رہی ہیں، اور اب جب کہ ششی تھرور نے ان سے دوستانہ مقابلہ کی بات کہی ہے، تو قوی امید ہے 30 ستمبر کو دگ وجے سنگھ بھی پرچہ نامزدگی داخل کریں۔

Tags: اشوک گہلوتصدارتی الیکشنکانگریس صدر
ShareTweetSend
Previous Post

کیرالہ میں راہل کی بھارت جوڑو یاترا مکمل

Next Post

گیان واپی مسجد کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک میں توسیع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گیان واپی مسجد کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک میں توسیع

گیان واپی مسجد کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In