ہفتہ, دسمبر 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

ہریانہ کے الیکشن کیلئے بی جے پی کا منشور جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2024
in سیاست
0
ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات میں باغی بن گئے بی جے پی کیلئے مصیبت
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

روہتک، 19 ستمبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ریاست کے عوام سے ہر ہریانوی اگنیویر کو سرکاری نوکری کی ضمانت اور تمام خواتین کو ‘لاڈو لکشمی یوجنا’ کے تحت 2100 روپے ماہانہ دینے سمیت 20 وعدے کئے۔بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے جمعرات کو یہاں ریاست کے وزیر اعلیٰ نائب سینی، پارٹی کے ریاستی صدر موہن بڈولی، انتخابی منشور کمیٹی کے چیئرمین او پی دھنکھڑ، مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر، ریاستی انچارج ستیش پونیا اور ہریانہ کے الیکشن انچارج دھرمیندر پردھان سمیت پارٹی کے تمام سرکردہ لیڈروں کی موجودگی میں نان اسٹاپ ہریانہ کا ریزولیوشن لیٹر جاری کیا۔ اس الیکشن میں بی جے پی نے جو اہم وعدے کیے تھے وہ یہ ہیں…

  1. لاڈو لکشمی یوجنا کے تحت تمام خواتین کو ماہانہ 2100 روپے دینے کا وعدہ۔
  2. انٹیلیجنٹ مینوئل ٹرانسمیشن (آئی ایم ٹی) کھرخودہ کے خطوط پر 10 صنعتی شہروں کی تشکیل، ہر شہر میں 50000 مقامی نوجوانوں کو نوکری دینے کے لئے تاجروں کو خصوصی مراعات دینے کا وعدہ۔
  3. چیرایو-آیوشمان یوجنا کے تحت، ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج اور خاندان میں 70 سال سے زیادہ عمر کے ہر بزرگ کو 5 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت دینے کا وعدہ۔
  4. چوبیس فصلوں کواعلان کردہ کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر خریداری کا وعدہ۔
  5. دو لاکھ نوجوانوں کو ‘بغیر پرچی بغیر خرچی پکی سرکاری نوکری دینے کا وعدہ۔
  6. پانچ لاکھ نوجوانوں کے لیے روزگار کے دیگر مواقع اورنیشنل اپرنٹس شپ پروموشن اسکیم سے ماہانہ وظیفہ کا وعدہ۔
  7. شہری اور دیہی علاقوں میں پانچ لاکھ مکانات کی تعمیر۔
  8. سرکاری اسپتالوں میں ڈائیلاسز اور تمام ہاسپتالوں میں ڈائگنوسس مفت فراہم کرنے کا وعدہ۔
  9. ہر ضلع میں اولمپک گیمز کی نرسری کی تعمیر کا وعدہ۔
  10. ہر گھر گرہنی یوجنا کے تحت 500 روپے میں ایل پی جی سلنڈر فراہم کرنے کا وعدہ۔
  11. اول بالیکا یوجنا کے تحت دیہی علاقوں میں کالج جانے والی ہر طالبہ کو اسکوٹر فراہم کرنے کا وعدہ۔
  12. ہر ہریانوی اگنیویر کو سرکاری نوکری کی گارنٹی۔
  13. مرکزی حکومت کے تعاون سے کے ایم پی کے آربٹل ریل کوریڈور کی تعمیر اور نئی وندے بھارت ٹرینوں کا آپریشن شروع کرنے کا کا وعدہ۔
  14. مرکزی حکومت کے تعاون سے مختلف ریپڈ ریل خدمات اور فرید آباد اور گروگرام کے درمیان انٹر سٹی ایکسپریس میٹرو سروس شروع کرنے کا وعدہ۔
  15. چھوٹی پسماندہ ذاتوں (36 برادریوں) کے لیے مناسب بجٹ کے ساتھ علیحدہ فلاحی بورڈز بنانے کا وعدہ۔
  16. ڈی اے اور پنشن کو جوڑنے والے سائنسی طریقہ کی بنیاد پر تمام سماجی ماہانہ پنشن میں اضافہ کرنے کا وعدہ۔
  17. ہندوستان کے کسی بھی سرکاری کالج سے میڈیکل اور انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے دیگر پسماندہ طبقات (اوبی سی) اور درج فہرست ذاتوں اور قبائل (ایس سی-ایس ٹی) ذاتوں کے ہریانہ کے طلباء کو مکمل اسکالرشپ فراہم کرنے کا وعدہ۔
  18. اوبی سی زمرے کے تمام کاروباریوں کے لیے مدرا یوجنا کے علاوہ 25 لاکھ روپے تک کے قرض کی ضمانت ہریانہ ریاستی حکومت اٹھائے گی۔
  19. ہریانہ کو عالمی تعلیم کا مرکز بنا کر جدید ہنر کی تربیت فراہم کریں گے۔
  20. جنوبی ہریانہ میں بین الاقوامی سطح کا اراولی جنگل سفاری پارک بنانے کا وعدہ۔
Tags: اسمبلی انتخاباتبھارتیہ جنتا پارٹیریزولیوشن لیٹرہریانہ
ShareTweetSend
Previous Post

اڈانی گروپ کی جانب سے آ ندھرا پردیش کے سیلاب متاثرین کیلئے 25 کروڑکی امداد

Next Post

گڈکری نے کشمیر کے روڈ انفراسٹرکچرکو امریکہ کے برابربنانے کا خواب دکھایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

گڈکری نے کشمیر کے روڈ انفراسٹرکچرکو امریکہ کے برابربنانے کا خواب دکھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In