جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں جرائم

راشٹریہ راجپوت کرنی سینا چیف کے قتل کیس کے دونوں شوٹر گرفتار

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 10, 2023
in جرائم
0
راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کا قتل
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور (یو این آئی) راجستھان کی راجدھانی جے پور میں ہوئے شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے قومی صدر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی کے قتل کیس کے دونوں شوٹروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس نے اس معاملے میں مرکزی ملزم روہت راٹھور اور نتن فوجی کو چنڈی گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔
دونوں ملزمین کو جے پور لایا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ اس معاملے میں ایس آئی ٹی کی تشکیل کے بعد راجستھان پولیس نے 72 گھنٹے کے اندر اس معاملے میں ملزمین کو پکڑنے کا یقین دلایا تھا اور انہوں نے انہیں جلد ہی پکڑ لیا۔ دہلی اور چنڈی گڑھ پولیس نے ملزم کی گرفتاری میں راجستھان پولیس کی مدد کی۔
واقعے کے بعد دونوں ملزمان بس کے ذریعے ڈیڈوانہ پہنچے اور پھر ٹیکسی کے ذریعے سجان گڑھ پہنچ کر حصار کے لیے بس لی اور اس کے بعد چنڈی گڑھ میں چھپ گئے۔
واضح رہے کہ جے پور میں ان دو ملزمان کی مدد کرنے والے ملزم رام ویر جاٹ کو ہفتہ کو ہریانہ کے مہندر گڑھ سے گرفتار کیا گیا تھا۔پانچ 5 دسمبر کو مسٹر گوگامیڑی کو ان کے گھر میں گھس کر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس قتل کے واقعہ میں شرپسندوں کا ساتھ دینے والے نوین شیخاوت بھی مارا گیا تھا جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے تھے۔

Tags: راجستھانراشٹریہ راجپوت کرنی سیناشوٹرقتل کیس
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی اردو کا مرکز نہ ہونے کے باوجود ادب کا گہوارہ رہا۔عبدالستار دلوی

Next Post

غزہ کی نصف آبادی بھوک سے مر رہی ہے: اقوام متحدہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
غزہ کی نصف آبادی بھوک سے مر رہی ہے: اقوام متحدہ

غزہ کی نصف آبادی بھوک سے مر رہی ہے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In