منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بہار میں کابینہ کی توسیع، نتیش سرکار میں 31 وزیروں کی شمولیت

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 16, 2022
in خاص خبریں
0
بہار میں کابینہ کی توسیع، نتیش سرکار میں 31 وزیروں کی شمولیت
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ: بہار میں بالآخرنتیش کمار کی نئی سرکار کی کابینہ تشکیل پاگئی اورمہا گٹھ بندھن کی اس سرکار میں شامل کئے گئے 31 وزرا کو آج حلف دلادیاگیا۔ پٹنہ واقع راج بھون میں گورنر پھاگو چوہان نے 31 وزراء کو عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ راج بھون کے راجندر منڈپم میں منعقد حلف برداری تقریب میں آر جے ڈی کے 16، جنتا دل یو کے 11، کناگریس کے 2، ہم کے 1 اور ایک آزاد رکن اسمبلی ںے وزارتی عہدہ و رازداری کا حلف لیا۔

جن  سیاسی شخصیات کو حلف دلایاگیا،ان میں جنتا دل یو کی طرف سے وجئے کمار چودھری، وجیندر پرساد یادو، اشوک چودھری، شرون کمار، لیسی سنگھ، مدن سہنی، سنجے جھا، شیلا منڈل، سنیل کمار، جینت راج اور زماں خان شامل ہیں، جب کہ آر جے ڈی کی طرف سے آلوک کمار مہتا، تیج پرتاپ یادو، سریندر پرساد یادو، رامانند یادو، کمار سروجیت، للت یادو، سمیر کمار، مہاسیٹھ، چندرشیکھر، انیتا دیوی، سدھاکار سنگھ، اسرائیل منصوری، شمیم احمد، کارتیکے سنگھ، سریندر رام، محمد شاہنواز اور جتیندر کمار رائے شامل ہیں۔ کانگریس کی طرف سے محمد آفاق عالم اور مراری گوتم، ہم کی طرف سے سنتوش سمن، اور آزاد رکن اسمبلی سمیت کمار سنگھ نے بھی حلف برداری کی۔

 واضح رہے کہ گزشتہ 10 اگست کو مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے کے بعد جنتا دل یو لیڈر نتیش کمار نے وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے نائب وزیر اعلیٰ کی شکل میں حلف لیاتھا۔تب یہ بات طے مانی گئی تھی کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد آر جے ڈی نئی سرکار میں سب سےزیادہ طاقتور حصہ دار کی شکل میں جگہ پائے گی۔حسب اندازہ نتیش کمار کی نئی سرکار میں آرجے ڈی کو سب سے زیادہ حصہ داری دی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

نتیش کابینہ کی توسیع آج، انہیں وزارت میں کیاجاسکتا ہے شامل۔۔۔

Next Post

نواز شریف کی خود ساختہ جلاوطنی ستمبر میں ہو سکتی ہے ختم

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
نواز شریف کی خود ساختہ جلاوطنی ستمبر میں ہو سکتی ہے ختم

نواز شریف کی خود ساختہ جلاوطنی ستمبر میں ہو سکتی ہے ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In