اتوار, مئی 18, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

نتیش کابینہ کی توسیع آج، انہیں وزارت میں کیاجاسکتا ہے شامل۔۔۔

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 15, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
نتیش کابینہ کی توسیع آج، انہیں وزارت میں کیاجاسکتا ہے شامل۔۔۔
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ: بہار میں کابینہ کی توسیع  آج ہوگی۔ خبروں کے مطابق راج بھون نے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت دیا ہے۔ آر جے ڈی اور کانگریس نے ممکنہ وزراء کی فہرست جے ڈی یو لیڈر وجے چودھری کو سونپی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کابینہ میں آر جے ڈی کی حصہ داری زیادہ ہوسکتی ہے۔ دریں اثنا، بہار قانون ساز اسمبلی میں اسپیکر کا عہدہ آر جے ڈی اور قانون ساز کونسل میں چیئرمین کا عہدہ جنتادل یونائیٹیڈ کو دینے پر تقریباً اتفاق ہو گیا ہے۔

خبروں کے مطابق آر جے ڈی کو پچھلی کابینہ میں بی جے پی کے کوٹے سے زیادہ تر قلمدان ملیں گے۔ نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی ہے اور ان سے ممکنہ نام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہی نہیں حکومت سازی کے حوالے سے بھی ان کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔

نتیش کابینہ کے تمام وزراء ایک ساتھ حلف نہیں لیں گے۔ کچھ وزراء منگل کو حلف اٹھائیں گے۔ طے شدہ فارمولے کے مطابق آر جے ڈی کے لیے 17، جے ڈی یو کے لیے 13، کانگریس کے لیے 2، ایچ اے ایم کے لیے 1، آزاد امیدواروں کے لیے 1 وزارتی عہدہ تقریباً طے ہے۔ کچھ محکمے بشمول تعلیم، دیہی کام آر جے ڈی کے کھاتے میں جاسکتے ہیں جبکہ مالیات جے ڈی یو کے پاس جا سکتے ہیں۔ جے ڈی یو کے کچھ پرانے وزراء کو بھی ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ساتھ ہی کچھ نئے چہروں کو بھی جگہ مل سکتی ہے۔

خبروں میں یہ دعوی کیاجارہاہے کہ آر جے ڈی کوٹہ سے  تیج پرتاپ یادو، آلوک مہتا، کمار سروجیت، سمیر مہاسٹھ، انیتا دیوی، للت یادو، رشی کمار، سریندر یادو، چندر شیکھر، کارتک کمار، سدھاکر سنگھ، شمیم ​​احمد، رنوجے ساہو، اختر الاسلام شاہین وزیر بنائے جاسکتے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف

جے ڈی یوکے کوٹہ سے وجے کمار چودھری، بیجندر پرساد یادو، شراون کمار، سنجے جھا، اشوک کمار چودھری، لیشی سنگھ، مدن ساہنی، زماں خان، سنیل کمار، شیلا منڈل کا نام ممکنہ وزرا کی لسٹ میں شامل بتایا جارہاہے۔اسی کے ساتھ خبر یہ بھی ہے کہ کانگریس سے مراری گوتم اور شکیل احمد کو وزارت میں شامل کیاجاسکتاہے۔

آر جے ڈی کی جانب سے اسمبلی اسپیکر کے لیے اودھ بہاری چودھری کا نام چل رہا ہے۔ آر جے ڈی نے انہیں اس عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے بھی کہا تھا۔ انہیں 17ویں بہار قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے کے لیے عظیم اتحاد کا امیدوار بنایا گیا تھا۔ قانون ساز کونسل میں اسپیکر کے لیے جے ڈی یو کی جانب سے پروفیسر۔ راموچن رائے کا نام چل رہا ہے۔ اس وقت قانون ساز کونسل میں کارگزار چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ ہیں۔ وہ نتیش کمار کے قریب ہیں۔جب سے بی جے پی حکومت سے الگ ہوئی ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ اودھیش نارائن سنگھ چیئرمین کے عہدے پر رہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک کے شیوموگا میں 18 اگست تک کرفیو، ساورکرکے پوسٹرپر ہوا تھا جھگڑا

Next Post

بہار میں کابینہ کی توسیع، نتیش سرکار میں 31 وزیروں کی شمولیت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بہار میں کابینہ کی توسیع، نتیش سرکار میں 31 وزیروں کی شمولیت

بہار میں کابینہ کی توسیع، نتیش سرکار میں 31 وزیروں کی شمولیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In