ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

کینیڈا کا اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 27, 2023
in اخبارجہاں
0
کینیڈا کا اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اوٹاوا(یو این آئی)مسلمانوں پر ہونے والے پے در پے حملوں اور افسوس ناک واقعات کے بعد کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات کردیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ’ اسلاموفوبیا، نسل پرستی کے نظام، نسلی امتیاز اور مذہبی عدم برداشت کے خلاف صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن امیرہ الغاویبی مشیر، ماہر اور نمائندہ کے طور پر خدمات انجام دیں گی’۔امیرہ الغاویبی انسانی حقوق کی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ کینیڈین ریس ریلیشن فاؤنڈیشن کی کمیونیکشن سربراہ اور ٹورونٹو اسٹار اخبار کی کالم نگار بھی ہیں، انہوں نے اس سے قبل ایک دہائی سے زائد عرصے تک پبلک براڈکاسٹ کمپنی سی بی سی میں بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امیرہ الغاویبی کی تعیناتی کو سراہا اور تمام فورم پر نفرت انگیزی اور اسلاموفوبیا سے لڑنے کے لیے اس تعیناتی کو اہم قدم قرار دیا۔جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ اسلاموفوبیا کے واقعات سے سب واقف ہیں۔
گزشتہ کچھ سالوں سے کینیڈا کی مسلم کمیونٹی پر کئی قاتلانہ حملے کیے گئے۔جون 2021 میں کینیڈا کے جنوبی صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے ٹرک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا تھا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔چار سال قبل کیوبیک سٹی میں قاتلانہ حملے میں 6 مسلمان جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔گزشتہ روز امیرہ الغاویبی نے کینیڈا میں حالیہ واقعات کے نام درج کرتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم ان واقعات کو کبھی نہیں بھولیں گے ۔مسلمانوں پر قاتلانہ حملوں کے پیش نظر جون 2021 میں وفاقی حکومت کی جانب سے اسلاموفوبیا پر ہونے والے ایک اجلاس میں یہ عہدہ بنانے کی سفارش کی گئی تھی۔

Tags: اسلاموفوبیاکینیڈانمائندہ خصوصی
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

Next Post

اسرائیل نے وسطی غزہ پر حملے کردئیے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل نے وسطی غزہ پر حملے کردئیے

اسرائیل نے وسطی غزہ پر حملے کردئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In