جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ملک بھر کے 45 اساتذہ  قومی ایوارڈسے سرفراز

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 5, 2022
in آئینہ شہر, خاص خبریں, دیار وطن
0
ملک بھر کے 45 اساتذہ  قومی ایوارڈسے سرفراز
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

صدر جمہوریہ نے اساتذہ کونصیحت کی کہ وہ  بچوں میں سوالات پوچھنے کی عادت کی حوصلہ افزائی کریں

 نئی دلی( ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو): صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج اساتذہ کے دن کے موقع پر نئی دہلی میں وگیان بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران ملک بھر کے 45 اساتذہ کو قومی ایوارڈس عطا کئے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اپنے اساتذہ کو یاد کیا اور کہا کہ انہوں نے نہ صرف ہمیں سکھایا ہے بلکہ اپنا پیار اور تحریک بھی دی ہے ۔اپنے خاندان اور اساتذہ کی رہنمائی کو مستحکم کرنے پر وہ اپنے گاؤں کی ایسی پہلی بیٹی بنیں جس نے کالج میں جاکر پڑھائی کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے اساتذہ کی احسان مند رہیں گی کیونکہ انہوں نے زندگی میں جو کچھ بھی سیکھا ہے وہ اپنے اساتذہ سے ہی سیکھا ہے ۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ سائنس ،تحقیق اور اختراع آج کی  معیشت کی معلومات میں ترقی کی بنیاد ہیں۔ اسکولی تعلیم کے ذریعہ مذکورہ شعبوں میں بھارت کی اہمیت کو مزید مستحکم بنانے کی کوششیں بارآور ثابت ہوں گی ۔محترمہ مرمو نے کہا کہ ان کے خیال میں سائنس ،ادب یا سماجی سائنسز ،علم سماجیات میں اصل ذہانت کا فروغ مادری زبان کے ذریعہ زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے ۔ یہ ہماری مائیں ہیں جو ہمیں بچپن سے زندگی میں رہنے کا فن سکھاتی ہیں اسی لئے مادری زبان قدرتی ذہانت کے فروغ میں کافی مدد گار ثابت ہوتی ہے ۔ماں کے بعد اساتذہ ہماری زندگی میں ہماری تعلیم کو آگے لے کر جاتے ہیں۔ اگر اساتذہ اپنی مادری زبان میں ہمیں سکھاتے ہیں تو طلبا آسانی کے ساتھ اپنی ذہانت کو فروغ دے سکتے ہیں ۔ اسی لئے قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں اسکولی تعلیم اور اعلیٰ تعلیم کے لئے بھارتی زبانوں کے استعمال پر زور دیا گیا ہے ۔

صدرجمہوریہ نے کہا کہ یہ اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے طلبا میں سائنس و تحقیق میں دلچسپی پیدا کریں ،اچھے اساتذہ  فطرت میں موجود زندہ جاوید مثالوں کی مدد سے مشکل سوالوں کو آسان بناتے ہیں۔انہوں نے اساتذہ کے بارے میں ایک مشہور قول کے بارے میں بات کی اور کہا کہ  کم صلاحیت کے حامل اساتذہ محض باتیں بناتے ہیں ،اچھے اساتذہ وضاحت کرتے ہیں اور عمدہ اساتذہ عملی نمونہ پیش کرتے ہیں جبکہ عظیم اساتذہ ترغیب فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک مثالی استاد میں یہ تمام تر چار خوبیاں ہوتی ہیں اس طرح کے مثالی اساتذہ  طلبا کی زندگیوں کو بنانے کے ذریعہ صحیح معنی میں قوم کے معمار ہیں ۔صدر جمہوریہ نے  اساتذہ پر اس بات کے لئے بھی زور دیا کہ وہ طلبا میں سوالات پوچھنے کی عادت اور شکوک و شبہات کو ظاہر کرنے کی عادت کی حوصلہ افزائی کریں ۔انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ سوالوں کے جواب دینے اور خدشات کو دور کرنے سے ان کی معلومات میں بھی اضافہ ہوگا۔ایک اچھا استاد ہمیشہ کچھ نیا سکھانے کے بارے میں پرجوش رہتا ہے ۔

Tags: اساتذہصدر جمہوریہقومی ایوارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے شیئر کی ایکٹنگ کی ویڈیو

Next Post

ہندوستانی آرمی چیف نے نیپالی ہم منصب سے ملاقات کی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ہندوستانی آرمی چیف نے نیپالی ہم منصب سے ملاقات کی

ہندوستانی آرمی چیف نے نیپالی ہم منصب سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In