جمعہ, اگست 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کانگریس نے ہریانہ کے ووٹروں سے سات وعدے کئے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2024
in خاص خبریں
0
کانگریس نے ہریانہ کے ووٹروں سے سات وعدے کئے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 18 ستمبر ( یو این آئی ) کانگریس نے آج ہریانہ کے ووٹروں سے وعدہ کرتے ہوئے سات گارنٹیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو پارٹی ان وعدوں کو پورا کرے گی ان وعدوں کا اعلان کرتے ہوئے کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب ہریانہ میں کانگریس کی حکومت تھی اس وقت ہریانہ کھیل، زراعت، بنیادی ڈھانچہ اور فی کس سرمایہ کاری میں پورے ملک میں اول نمبر پر تھا۔ اس بار ہمارا عزم ہے کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ہم دوبارہ ہریانہ کو نمبر ون ریاست بنائیں گے۔

ریاست کے لیے سات اعلانات کرتے ہوئے انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کا وعدہ کیا اور کہا کہ خواتین کو ہر ماہ 2000 روپے دینے کے علاوہ 500 روپے میں گیس سلنڈر بھی دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ سماجی تحفظ پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر بزرگ کو 6000 روپے بڑھاپا پنشن، 6000 روپے معذوری پنشن، 6000 روپے بیوہ پنشن دینے کے ساتھ ساتھ پرانی پنشن اسکیم کو بحال کیا جائے گا۔

نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا وعدہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں 2 لاکھ مستقل بھرتی کی جائے گی اور ہریانہ کو منشیات سے پاک بنانے کے ساتھ ساتھ ہر خاندان کی خوشحالی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ہر خاندان کو 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ 25 لاکھ روپے تک کا مفت علاج بھی کیا جائے گا۔ غریب خاندانوں کے لوگوں کو 3.5 لاکھ روپے کی لاگت سے چھت، 100 گز کا پلاٹ، 2 کمروں کا مکان دیا جائے گا۔

کسانوں میں خوشحالی لانے کے لیے پارٹی نے وعدہ کیا ہے کہ کسانوں کو کم از کم امدادی قیمت-ایم ایس پی کی قانونی ضمانت دی جائے گی اور کسانوں کو فصل کا فوری معاوضہ دیا جائے گا۔ معاشرے میں پسماندہ لوگوں کو حقوق دلانے کے لیے ذات پر مبنی سروے کرایا جائے گا اور کریمی لیئر کی حد 10 لاکھ روپے کی جائے گی۔کانگریس کے سینئر لیڈروں کی موجودگی میں ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے منشور جاری کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے پارٹی کی سات گارنٹیوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ریاست میں غریبوں کو دو کمروں کے مکان دینے کے ساتھ ساتھ خواتین کو ہر ماہ دو ہزار روپے دیے جائیں گے۔ . انہوں نے کہا کہ ہریانہ ایک خوشحال ریاست تھی اور کانگریس کے دور اقتدار میں اسے ملک کی نمبر ون ریاست سمجھا جاتا تھا لیکن بی جے پی نے اسے برباد کر دیا۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ان تمام کوتاہیوں کو دور کرنے کے لیے عوام اس بار کانگریس پارٹی کو منتخب کرنے جا رہے ہیں اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ حکومت کے اقتدار میں آتے ہی ہم اپنے سات وعدوں کو ضرور پورا کریں گے۔
کانگریس صدر نے کہا ”کانگریس پارٹی اس کو درست کرنے کے لیے کام کرے گی جس طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بی جے پی نے گزشتہ 10 برسوں میں ہریانہ کو برباد کیا ہے۔ ہریانہ آج بدعنوانی، بے روزگاری، بگڑتے امن و امان اور انارکی میں گھرا ہوا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی جی نے ‘بھارت جوڑو یاترا’ اور ‘بھارت جوڑو نیا ئے یاترا’ میں لوگوں سے ان کے مسائل جاننے کے لیے ملاقات کی، لیکن مودی جی عوام کے درمیان نہیں جاتے، وہ صرف منتخب لوگوں سے ملتے ہیں۔
ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ ہوڈا نے کہا کہ ہریانہ ریاست 1966 میں بنی تھی اور اس وقت یہ کہا جا رہا تھا کہ اس ریاست کی معاشی حالت کیا ہوگی لیکن 2014 میں فی کس آمدنی اور دیگر حالات میں ہریانہ پہلے نمبر پر تھا لیکن آخری دس سال میں سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو ریاست کو دوبارہ نمبر ون ریاست بنایا جائے گا۔

Tags: پارٹی ہیڈکوارٹرسات گارنٹیکانگریسملک ارجن کھڑگےہریانہوعدہ
ShareTweetSend
Previous Post

بچوں کا ادب لکھتے وقت ہمیشہ تحقیق اور تجسس کا عمل جاری رکھنا چاہیے: عابد سورتی

Next Post

آر جے ڈی نے رکنیت مہم شروع کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آرجے ڈی لیڈروں کیلئے تیجسوی نے جاری کیا گائیڈلائن

آر جے ڈی نے رکنیت مہم شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025
کرنل طاہر مصطفیٰ  جامعہ ہمدرد کے  رجسٹرار مقرر

کرنل طاہر مصطفیٰ جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار مقرر

جولائی 27, 2025
جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جولائی 26, 2025
آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین  کااحتجاج

آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین کااحتجاج

جولائی 26, 2025
سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

جولائی 26, 2025
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 27, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In