جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مدھیہ پردیش میں کانگریس کا طوفان آنے والا ہے: راہل گاندھی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 14, 2023
in دیار وطن, سیاست
0
مدھیہ پردیش میں کانگریس کا طوفان آنے والا ہے: راہل گاندھی
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ودیشا، 14 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں ’’کانگریس کا طوفان‘‘ آنے والا ہے اور پارٹی ریاست میں 145 سے 150 سیٹیں جیت کر حکومت بنائے گی مسٹر گاندھی نے ریاست کے ودیشا میں کانگریس امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا انہوں نے کہا، ‘میں 100 فیصد کہہ سکتا ہوں کہ یہاں کانگریس پارٹی کا طوفان آنے والا ہے۔ آپ لکھ لیں، مدھیہ پردیش کے لوگ کانگریس کو 145 سے 150 سیٹیں دینے والے ہیں۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں ریاست کے عوام نے کانگریس پارٹی کی حکومت کو منتخب کیا تھا، لیکن نریندر مودی، امت شاہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے مل کر ایم ایل اے کو خرید لیا اور عوام کی منتخب کردہ حکومت کو’ چوری‘ کرنے کا کام کیا۔
سینئر کانگریس لیڈر نے کہا کہ انہوں نے مدھیہ پردیش کا کافی دورہ کیا ہے اور اسی بنیاد پر وہ ریاست میں 145 سے 150 سیٹوں کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کے لیڈروں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کی پالیسیوں کی وجہ سے نوجوان بے روزگار ہیں۔ کسان پریشان ہیں۔ ان کے دور حکومت میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے۔مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ ان ویڈیوز میں کروڑوں روپے کے لین دین کی بات کی جا رہی ہے۔ یہ عوام کا پیسہ ہے اور لیڈر اسے اپنی تجوریوں میں بھر رہے ہیں۔ بی جے پی لیڈروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ ای ڈی، انکم ٹیکس اور سی بی آئی جیسی ایجنسیاں اس معاملے میں کارروائی کیوں نہیں کر رہی ہیں۔
ریاست میں بی جے پی کے دور حکومت میں ہوئے ویاپم گھپلے، پٹواری بھرتی گھوٹالہ اور دیگر گھپلوں کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کالے دھن کی بات کرتے تھے، لیکن وہ نریندر سنگھ تومر کے بیٹے کے معاملے پر کیوں نہیں بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی پچھلی کانگریس حکومت نے کسانوں کے قرضے معاف کئے تھے اور اگر پارٹی دوبارہ حکومت بناتی ہے تو کسانوں کے قرض معاف کردیئے جائیں گے۔ انہوں نے کانگریس کے منشور میں درج دیگر وعدوں کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ پارٹی انہیں پورا کرے گی۔مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کل یعنی بدھ کی شام ختم ہو جائے گی۔ اس کے بعد 17 نومبر کو تمام 230 سیٹوں پر ایک ساتھ ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔

Tags: اسمبلی انتخاباتدعویٰریلیکانگریس پارٹیمدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

48 گھنٹوں میں 20 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی تباہی کا دعویٰ

Next Post

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے:عمر عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکمران دوغلی پالیسی پرگامزن، تمام سرکاری دعوے جھوٹ:عمر عبداللہ

بی جے پی انتخابات میں لوگوں کا سامنا نہیں کرنا چاہتی ہے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In