پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوپی میں کانگریس’شکریہ یاترا’ نکالے گی

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 8, 2024
in بزم شمال
0
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی)لوک سبھا الیکشن میں چھ سیٹوں پر کامیابی حاصل کر کے اترپردیش میں غیر متوقع کامیابی حاصل کرنے والی کانگریس اب 2027 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو ہدف بنا کر کام کرنا شروع کردیا ہے اور اسی حکمت عملی کے تحت پارٹی 11جون سے 15جون تک ریاست کی سبھی 403 اسمبلی حلقوں میں شکریہ یاترا کے ذریعہ لوگوں کے درمیان جائے گی۔

پارٹی کے ریاستی ترجمان انشو اوستھی نے ہفتہ کو بتایا کہ لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش میں ملی کامیابی کے بعد کانگریس ریاست کی سبھی 403 اسمبلی حلقوں پر 11جون سے 15جون تک شکریہ یاتر نکالے گی۔ پارٹی کی سیاسی معاملات کی کمیٹی اور لوک سبھا انتخابات کے جیتی اراکین پارلیمنٹ اور امیدواروں کی میٹنگ میں پارٹی جنرل سکریٹری و ریاستی انچارج اویناش پانڈے اور ریاستی کانگریس صدر اجئے رائے کی صدارت میں فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے آئین اور جمہوریت کو بچانے میں ریاست کے رائے دہندگان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لئے پارٹی اپنے رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرے گی اور جو پانچ نیائے، پچیس گارنٹی عوام کے مفاد سے جڑے ہیں ان کو مرکزی حکومت سے عوام کے لئے نافذ کرانے کی کوشش کرے گی۔

اوستھی نے کہا کہ یاترا میں اویناش پانڈے اور اجئے رائے کے علاوہ کانگریس کے جیتے ایم پی، لوک سبھا امیدوار، اراکین اسمبلی اور سبھی سینئر لیڈران شامل ہونگے۔ شکریہ یاترا میں سماج کے فی ذات،طبقے اور مذہب کے لوگوں کو آئین دے کران کی تہینت کی جائے گی۔

Tags: اسمبلی انتخاباتریاستکامیابیکانگریسلوک سبھا الیکشنمرکزی حکومتیوپی
ShareTweetSend
Previous Post

چھتیس گڑھ میں مڈبھیڑ،چھ ماؤنواز ہلاک

Next Post

آئین کی حفاظت کے لیے انڈیا گروپ کے ساتھ مل کر کام کریں گے: سنجے سنگھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ

آئین کی حفاظت کے لیے انڈیا گروپ کے ساتھ مل کر کام کریں گے: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In