پیر, جون 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسلام کی دعوت سے متعلق بنگال کے وزیرفرہاد حکیم کے بیان پر تنازعہ شروع

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 7, 2024
in خاص خبریں
0
اسلام کی دعوت سے متعلق بنگال کے وزیرفرہاد حکیم کے بیان پر تنازعہ شروع
0
SHARES
173
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 6جولائی (یواین آئی) کلکتہ کے میئر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی ساتھی،فرہاد حکیم کی حالیہ تقریر نے ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے۔جب انہوں نے کہا کہ جو لوگ اسلام میں پیدا نہیں ہوئے وہ بدقسمت ہیں۔ انہوں نے اپنی تقریر میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ 3 جولائی کو منعقد ’آل انڈیا قرآن مقابلہ‘ پروگرام کے دوران انہو ں نے خطاب کے دوران یہ باتیں کہیں ۔تقریب کے دوران کلکتہ کے میئر نے کہاکہ ’وہ لوگ بدقسمت ہیں جو اسلام میں پیدا نہیں ہوئے!وہ بدقسمتی کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں۔ ہمیں انہیں اسلام کے دائرے میں لانا ہے۔ان کے تبصروں پر بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے سیاست شروع کردی ہے اور اس کو مسلمانوں کی خوشامد سے جوڑ دیا ہے۔

People who were not born into Islam are unfortunate. We have to spread Islam among those people (Hindus), who are not followers of Islam. Those who are born in Islam, will reach jannat.

– Firhad Hakim, Kolkata Mayor and TMC Leader; 3rd July at Dhono Dhanyo Auditorium, Kolkata.… pic.twitter.com/Nrc9Piz0cI

— Amit Malviya (@amitmalviya) July 5, 2024

مالویہ نے ایکس پر لکھاکہ ’مغربی بنگال میںخوشامد کی سیاست کرنا ترنمول کانگریس کا شیوہ رہا ہے۔ترنمول کانگریس خوشامد کی سیاست کے ذریعہ جہاں جیت حاصل کررہی ہے وہیں پولنگ کے بعد تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے ۔مالویہ نے کھلے عام ایک پریمی جوڑے کی پٹائی کو اسلامی شریعت کا حوالہ بھی دیا ہے۔اس پورے معاملے میں فرہاد حکیم کی طرف سے کوئی وضاحت نہیں آئی ہے۔ان کی تقریر کا ویڈیو کلپ بھی جاری کیا گیا ہے۔تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے یہ باتیں کس پس منظرمیں دیا ہے۔

Tags: اسلاماسلام کی دعوتآل انڈیا قرآن مقابلہامیت مالویہترنمول کانگریسسیاستفرہاد حکیمممتا بنرجیوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

کولگام میں تصادم ،چار ملی ٹینٹ ڈھیر، ایک فوجی بھی شہید

Next Post

مودی کا ماسکو پہنچنے پر شاندار استقبال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post

مودی کا ماسکو پہنچنے پر شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In