منگل, نومبر 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

سزایافتہ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی رکنیت منسوخ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2022
in بزم شمال
0
سزایافتہ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی رکنیت منسوخ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

2013 میں مظفر نگر میں برپا ہونے والے فسادات کے سلسلہ میں کورٹ نے بھاجپا نیتا کوقصوروار قرار دیا تھا

نئی دہلی/مظفرنگر(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): سال 2013 میں مظفر نگر میں برپا ہونے والے فسادات کے سلسلہ میں قصوروار قرار دئے گئے بی جے پی لیڈڑ وکرم سنگھ سینی کی اسمبلی کی رکنیت روز منسوخ کر دی گئی۔ خیال رہے کہ کوال کے رہائشی اور کھتولی سیٹ سے رکن اسمبلی وکرم سینی کو مظفر نگر ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 11 اکتوبر کو 2 سال قید کی سزا سنا سنائی تھی۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق وکرم سینی کو یہ سزا کوال میں لوگوں کو مشتعل مسلمانوں کے خلاف مشتعل کرنے اور سرکاری کام میں رخنہ پہنچانے کے لیے سنائی گئی ہے۔ رکن اسمبلی کے ساتھ 12 دیگر لوگوں کو بھی سزا سنائی گئی ہے۔ 2 سال کی اس سزا کے علاوہ ان سبھی کو 10-10 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔
مظفر نگر کی عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد جمعہ کے روز اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے وکرم سینی کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔ اسمبلی سیکریٹریٹ نے کھتولی سیٹ کے حوالہ سے محکمہ انصاف کی رپورٹ آنے کے بعد ہی فیصلہ لیا جائے گا اور اس کے بعد oi سیٹ کو خالی قرار دیا جائے گا۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ رکنیت دو یا اس سے زیادہ کی سزا سنائے جانے پر خود بخود ہی ختم ہو جاتی ہے۔ محکمہ انصاف سے رائے طلب کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم دو سال کی سزا پر نافذ ہوتا ہے یا دو سال سے زیادہ پر ہی نافذ ہوگا۔ وکرم سینی وہی لیڈر ہیں جو لگاتار متنازعہ بیانات دیتے رہے ہیں۔ وہ کھتولی اسمبلی سے دوسری بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ حالانکہ سزا سنائے جانے کے کچھ وقت بعد ہی جب وکرم سینی نے جرمانہ ادا کر دیا تو اس کے بعد عدالت نے انھیں ضمانت دے دی۔
غورطلب ہے کہ جس وقت مظفرنگر فسادات ہوئے تھے تو وکرم سنگھ سینی اس کوال گاؤں کے پردھان تھے جہاں سے فرقہ وارانہ تشدد کی شروعات ہوئی تھی۔ مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے تین افراد کے قتل کے بعد مظفرنگر ضلع میں تشدد کی آگ بھڑگ گئی تھی اور مہینے بھر تک جھڑپیں ہوی رہی تھیں۔
بی جے پی لیڈر وکرم سنگھ سینی نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسپیشل ایم پی/ایم ایل اے کورٹ سے دو سال کی سزا کے سلسلے میں ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ نچلی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے۔

Tags: بی جے پی ایم ایل اےمظفر نگر فسادوکرم سنگھ سینی
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی کی مشہور فیشن اسٹریٹ جل کرخاک

Next Post

مختارانصاری کے فرزند عباس انصاری گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مختارانصاری کے فرزند عباس انصاری گرفتار

مختارانصاری کے فرزند عباس انصاری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In